13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

16ژوئن
شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری اطلاعات علی نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری اطلاعات علی نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

علی نقوی نے کہا کہ پاکستان میں ملت جعفریہ کے حقوق کی محافظت کی خاطر ہمیشہ قومی پلیٹ فارم کے ساتھ کھڑے تھے اور ہمیشہ قومی پلیٹ فارم کے ساتھ منسلک رہینگے۔

16ژوئن
حکومت نے یکساں قومی نصاب پر عملدرآمد روک دیا

حکومت نے یکساں قومی نصاب پر عملدرآمد روک دیا

اگلے تعلیمی سال سے نویں سے بارہویں جماعت کے یکساں نصاب کے تیسرے فیز پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ قومی نصاب میں بنیادی جزیات طے کر دی گئی ہیں۔ بنیادی جزیات کے علاؤہ صوبے اپنی مرضی سے بھی نصاب میں مزید اضافہ کر سکتے ہیں۔

16ژوئن
العطش یاحسین علیہ السلام، منصوبہ فراہمی آب پارا چنار

العطش یاحسین علیہ السلام، منصوبہ فراہمی آب پارا چنار

منصوبے کی افتتاحی تقریب میں علامہ سید معین حسینی، علامہ سید صادق حسین الحسینی، علامہ سید آمین شاہ، علامہ سید اخلاق حسین شریعتی، علامہ سید الطاف حسین رضوی، علامہ مبشر حسین توحیدی اور علامہ باقر علی حیدری اور دیگر علمائے کرام، عمائدین قوم نے شرکت کی۔

15ژوئن
سمندری طوفان بائپر جوائے کا خطرہ، ریسکیو ادارے بروقت حفاظتی انتظامات کریں

سمندری طوفان بائپر جوائے کا خطرہ، ریسکیو ادارے بروقت حفاظتی انتظامات کریں

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ساحلی پٹی اور قریبی اضلاع جن میں تھر پارکر اور عمر کوٹ بھی شامل ہیں لوگوں میں حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی آگاہی مہم چلائی جائے، بجلی اور تیز ہوا کے نقصانات کی طرف بھی عوام کو متوجہ کرنا چاہیے۔

15ژوئن
پاکستانی وزیر مملکت برائے امور خارجہ کی یورپی کمیشن کے نائب صدر سے ملاقات

پاکستانی وزیر مملکت برائے امور خارجہ کی یورپی کمیشن کے نائب صدر سے ملاقات

اس موقع پر وزیر مملکت نے امید ظاہر کی کہ یورپین خارجہ امور کے سربراہ جلد از جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔

15ژوئن
بائپر جوائے قدرتی آفت ہے، ذمہ داران منصوبہ بندی کریں، علامہ ساجد نقوی

بائپر جوائے قدرتی آفت ہے، ذمہ داران منصوبہ بندی کریں، علامہ ساجد نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اس قدرتی آفت کی زد میں ہزاروں گھرانے آرہے ہیں، ٹھٹھہ، بدین، کیٹی بندر اور کراچی سمیت کئی علاقے اس سے شدید متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں

14ژوئن
الخوئئ فاؤنڈیشن کے اعلی سطحی وفد کا دورہ جامعۃالکوثر + تصاویر

الخوئئ فاؤنڈیشن کے اعلی سطحی وفد کا دورہ جامعۃالکوثر + تصاویر

المصطفی آڈیٹوریم میں ایک پروقار تقریب میں علماء و فضلا نے خطاب کرتے ہوئے اقای خوئئ قدس سرہ کی روح پرفتوح کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

14ژوئن
وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان

وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے سالانہ امتحانات 2023ء کا رزلٹ جاری کردیا گیا ہے۔

14ژوئن
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تفصیل سے ملی، مذہبی اور سیاسی امور خاص کر موجودہ سیاسی معاشی بحران پر مشاورت اور گفتگو کی۔