دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

انہوں نے کہا کہ سال کا نعرہ ملک کی پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سال کے نعرے کے تحت اقتصادی مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اقتصاد ملک کا مرکزی مسئلہ ہے۔

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

موجودہ دور میں مسلمانوں کے تمام طبقات انہی متبرک و مقدس ہستیوں کے اعلی و پاکیزہ کردار سے سبق سیکھیں۔ جاگیردار، صنعت کار اور سرمایہ دار اپنے دین اور عوام کی خدمت کا درس حضرت خدیجہ الکبری ؑ سے حاصل کریں

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے کراچی میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ قائد کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا اور ہر کام ان کی رہنمائی میں انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے لوگ کہتے تھے کہ کرنے کو کوئی کام نہیں ہے، لیکن آج ایک کام ختم نہیں ہوتا قائد محترم دوسرا ٹاسک بتا دیتے ہیں، کام روز بروز آگے سے آگے بڑھ رہا ہے۔

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

مزید تفصیلات
قوموں کے حقوق پر حملہ لبرل ڈیموکریسی کی ماہیت کا جز ہے، رہبر معظم

قوموں کے حقوق پر حملہ لبرل ڈیموکریسی کی ماہیت کا جز ہے، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیکر کہا کہ یہ حقیقت واضح ہونی چاہئے کہ استکباری محاذ نے ڈیموکریسی، انسانی حقوق اور لبرلزم کے نام کے پیچھے ظلم و جارحیت اور قتل عام کو چھپا رہا ہے۔

اسلام نے خواتین کو بلند ترین مقام عطا کیا غزہ و کشمیر کی خواتین حقوق سے محروم ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

اسلام نے خواتین کو بلند ترین مقام عطا کیا غزہ و کشمیر کی خواتین حقوق سے محروم ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

آئین،قانون، سماجی و معاشرتی دائرے میں ہر احتجاج، مارچ بلا تفریق سب کا حق، اسلام نے خواتین کو بلند ترین مقام عطا کیا، ہر دور کی خواتین کیلئے مثالی کردار حضرت فاطمہ ہیں

برطانیہ غزہ میں جنگ بندی کے اپنے عوام کے مطالبے کی طرف توجہ دے، پاکستان

برطانیہ غزہ میں جنگ بندی کے اپنے عوام کے مطالبے کی طرف توجہ دے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں لہٰذا رمضان میں غزہ میں مکمل جنگ بندی کی جائے۔

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا دورہ جھنگ، جامعہ امام سجاد کے سالانہ جلسے میں شرکت

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا دورہ جھنگ، جامعہ امام سجاد کے سالانہ جلسے میں شرکت

پروگرام میں اسلامی تحریک پاکستان کے حمایت یافتہ کامیاب امیدوار شیخ وقاص اکرم کے والد شیخ محمد اکرم نے بھی مرکزی سیکرٹری جنرل کے خطاب میں شرکت کی اور مکمل حمایت کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا

شیعہ علماء کونسل کی جانب سے شہید دانش زیدی کی گیارہویں برسی کا انعقاد

شیعہ علماء کونسل کی جانب سے شہید دانش زیدی کی گیارہویں برسی کا انعقاد

واضح رہے فخر نوجوانان ملت جعفریہ شہید دانش زیدی کو انکی فعالیت، دین و ملت کی خدمت سے خائف ہوکر سن 2013 میں انکے گھر کے باہر ملک و اسلام دشمن دہشتگردوں نے آتشیں اسلحے کے ذریعہ فائرنگ...

وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام سالانہ امتحانات مکمل، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی طرف سے اطمینان کا اظہار

وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام سالانہ امتحانات مکمل، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی طرف سے اطمینان کا اظہار

قرآن، تفسیر، حدیث، تاریخ، اخلاق،فقہ، عقائد،تجوید و قرات،حفظ قرآن، اور پیش نمازی کے امتحانات لئے گئے

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماء حاجی رمضان علی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر میثمی

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماء حاجی رمضان علی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر میثمی

اگر ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جاتا تو یہ افسوس ناک واقعات رک جاتے، اربابِ اختیار کی اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوام کی جانوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں...

غزہ میں 17 ہزار بچے یتیم ہوگئے

غزہ میں 17 ہزار بچے یتیم ہوگئے

انہوں نے اعلان کہا کہ جنوری میں (دو ماہ قبل)، شمالی غزہ میں دو سال سے کم عمر کے چھ میں سے ایک بچہ شدید غذائیت کا شکار تھا، انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ جنوری میں...

ساتویں ’’بنات الكفيل‘‘ مرکزی گریجویشن تقریب/ ۳۰۰۰ سے زیادہ طالبات شرکت کریں گی

ساتویں ’’بنات الكفيل‘‘ مرکزی گریجویشن تقریب/ ۳۰۰۰ سے زیادہ طالبات شرکت کریں گی

یہ تقریب انتیس فروری اور یکم مارچ کو (دنیا فاطمہ کے نور سے منور ہوگی) کے نعرے کے تحت منعقد ہوگی۔