ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
محرم الحرام دعوت دیتا ہے کہ ہم ظالم کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا عہد کریں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

محرم الحرام دعوت دیتا ہے کہ ہم ظالم کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا عہد کریں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

آئیے اس محرم الحرام پر ہم عہد کریں کہ ‏کسی بھی مسلک، مکتب یا عقیدے کی توہین سے گریز کریں، ‏مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کا تقدس قائم رکھیں

تہران میں شہدائے اقتدار کی تاریخی تشییع

تہران میں شہدائے اقتدار کی تاریخی تشییع

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں لاکھوں سوگواروں نے شہدائے اقتدار کے مقدس جنازوں کو عقیدت و اشکبار آنکھوں کے ساتھ الوداع کہا، جبکہ نوجوان نسل کی پُرجوش شرکت نے ملتِ ایران کے جذبۂ استقامت کو نئی...

علماء ذاکرین خطباء واعظین ماتمی و نوحہ خوان و بانیان کے نام پیغام

علماء ذاکرین خطباء واعظین ماتمی و نوحہ خوان و بانیان کے نام پیغام

علماء و ذاکرین ‘ واعظین اور عزاداروں،ماتمیوں اور نوحہ خوانوں کے لیے ضروری ہے عزاداری کو اتحاد کے ساتھ احسن طریقے سے وحدت کی فضاء میں منعقد کریں

عزاداری امام حسین (ع) اس سال پہلے سے کہیں زیادہ عظمت کے ساتھ منعقد ہو: آیت اللہ اعرافی

عزاداری امام حسین (ع) اس سال پہلے سے کہیں زیادہ عظمت کے ساتھ منعقد ہو: آیت اللہ اعرافی

سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے ایک مفصل اور بصیرت آمیز پیغام جاری کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امسال عزاداری امام حسین علیہ السلام گزشتہ برسوں کی نسبت کہیں زیادہ با شکوه، معنوی اور معرفت افزا ہونی چاہییں

اوقاتِ نمازِ عید الضحٰی 2025 اہل تشیع لاہور پاکستان

اوقاتِ نمازِ عید الضحٰی 2025 اہل تشیع لاہور پاکستان

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے عید الضحیٰ کے موقع پر لاہور میں نماز الضحیٰ کی ٹائمنگ اور مقامات کی فہرست جاری کی ہے۔

اونٹ کی قربانی کرنے والے اونٹ کو شرعی طریقے سے نحر کریں،علامہ سید مرید حسین نقوی

اونٹ کی قربانی کرنے والے اونٹ کو شرعی طریقے سے نحر کریں،علامہ سید مرید حسین نقوی

واضح رہے کہ اگر آپ اونٹ کو نحر کرنے کے بجائے ذبح کرتے ہیں تو اس کے جسم سے خون نکل ہی نہیں سکتا

ڈیرہ اسماعیل خان، امام خمینی کی برسی کے موقع پر تقریب منعقد

ڈیرہ اسماعیل خان، امام خمینی کی برسی کے موقع پر تقریب منعقد

مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف اہل غزہ اور جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کی سیاسی، سفارتی، اخلاقی اور جو بھی ممکن ہو مدد و معاونت

افسوس غزہ مظالم پر دنیا سمیت مسلم امہ بھی ٹس سے مس نہ ہوسکی قائد ملت جعفریہ

افسوس غزہ مظالم پر دنیا سمیت مسلم امہ بھی ٹس سے مس نہ ہوسکی قائد ملت جعفریہ

فلسطینی نہتے بچوں سے زیادہ دور حاضر میں اور کون جارحیت کا شکا ر ہوگا؟دنیا پر واضح ہوگیا کہ اصل دہشتگردظالم سامراج، افسوس عالمی دنیا کیساتھ مسلم امہ بھی ٹس سے مس نہ ہوسکی، قائد ملت جعفریہ پاکستان...

ایران خودمختار ہے، امریکہ کون ہوتا ہے جو یورنئیم افزودگی کے بارے میں سوال کرے، رہبر معظم

ایران خودمختار ہے، امریکہ کون ہوتا ہے جو یورنئیم افزودگی کے بارے میں سوال کرے، رہبر معظم

رہبر معظم نے امام خمینی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ملک کو خودمختاری عطا کی جس کا مطلب یہ ہے کہ ایران امریکی اشاروں کا انتظار نہیں کرتا۔