پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی نو منتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی نو منتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نو منتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی وسیع تجربات رکھتے ہیں، امید ہے علاقائی تعاون اور رابطہ کاری کے لیے نئی راہیں ہموار ہوں گی۔

اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی  نے جنگوں ، تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے اور پناہ گزینوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے عالمی ایام پر اپنے پیغام میںکہا کہ اسلام آفاقی مذہب کے...

چھوٹے گناہ بڑے گناہوں کا راستہ ہیں جو چھوٹے گناہوں سے خدا کا خوف نہیں رکھتا وہ بڑے گناہوں سے بھی نہیں ڈرتا۔امام علی رضا علیہ السلام

چھوٹے گناہ بڑے گناہوں کا راستہ ہیں جو چھوٹے گناہوں سے خدا کا خوف نہیں رکھتا وہ بڑے گناہوں سے بھی نہیں ڈرتا۔امام علی رضا علیہ السلام

امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں اَلصَّغَائِرُ مِنَ اَلذُّنُوبِ طُرُقٌ إِلَى اَلْكَبَائِرِ وَ مَنْ لَمْ يَخَفِ اَللَّهَ فِي اَلْقَلِيلِ لَمْ يَخَفْهُ فِي اَلْكَثِيرِ […]

ملکی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوشش کریں گے، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

ملکی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوشش کریں گے، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

ایران کے نو منتخب صدر نے کہا ہے کہ نئی حکومت ملکی مسائل بالخصوص معاشی مشکلات کو حل کرنے کی پوری کوشش کرے گی۔

نصاب تعلیم پر حتمی فیصلہ جید علمائے کرام کی تجاویز و آراء کے بغیر جلدی بازی میں کرنا مشکلات کو دانستہ دعوت دینے کے مترادف ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

نصاب تعلیم پر حتمی فیصلہ جید علمائے کرام کی تجاویز و آراء کے بغیر جلدی بازی میں کرنا مشکلات کو دانستہ دعوت دینے کے مترادف ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

نصاب تعلیم پر حتمی فیصلہ جید علمائے کرام کی تجاویز و آراء کے بغیر جلدی بازی میں کرنا مشکلات کو دانستہ دعوت دینے کے مترادف ہے۔

صدارتی الیکشن جیتنے پر وزیراعظم عمران خان کی نو منتخب ایرانی صدر کو مبارکباد

صدارتی الیکشن جیتنے پر وزیراعظم عمران خان کی نو منتخب ایرانی صدر کو مبارکباد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران کے 13 ویں صدارتی الیکشن میں کامیابی پر اپنے بھائی ابراہیم رئیسی کو مبارکباد دیتا ہوں۔

انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت؛ رہبر انقلاب اسلامی نے ملت ایران کو انتخابات کی سب سے بڑی فاتح قرار دیا

انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت؛ رہبر انقلاب اسلامی نے ملت ایران کو انتخابات کی سب سے بڑی فاتح قرار دیا

عظیم و سرفراز ملت ایران! اٹھارہ جون کے انتخابات میں پرجوش شرکت آپ کے افتخارات کا ایک اور درخشاں باب بن گئی۔ ان عوامل و اسباب کے باوجود جن میں سے ہر ایک، انتخابات میں شرکت کو کم...

مشہد المقدس میں جشن میلاد بی بی معصومہ قم و امام علی رضا (ع)+تصاویر

مشہد المقدس میں جشن میلاد بی بی معصومہ قم و امام علی رضا (ع)+تصاویر

دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان "موسسہ شہید عارف الحسینی" شعبہ مشہد مقدس کے زیر اہتمام میلاد مسعود حضرت بی بی معصومہ قم اور شمس الشموس شاہ خراسان حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت سے ایک پر...

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نو منتخب صدر کو مبارکباد پیش کرنے ان کے دفتر پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نو منتخب صدر کو مبارکباد پیش کرنے ان کے دفتر پہنچ گئے

دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں عوام کی انتخابات میں کثیر تعداد میں شرکت اور اس کا نظام جمہوریہ اسلامی ایران کے اقتدار پر نمایاں اثر پر گفتگو کی۔