پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
یکساں تعلیمی نصاب کے نام پر ناصبی خارجی نظریات مسلط کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ، علامہ سبطین سبزواری

یکساں تعلیمی نصاب کے نام پر ناصبی خارجی نظریات مسلط کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ یکساں تعلیمی نصاب کے نام پر اسلامی مسلمات کونظر انداز کرکے ناصبی خارجی نظریات مسلط کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ،قومی...

جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا.امام جعفر صادق علیه السلام

جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا.امام جعفر صادق علیه السلام

امام جعفر صادق علیه السلام فرماتے ہیں مَنْ عابَ اخاهُ بِعَيْبٍ فَهُوَ مِنْ اهْلِ النّارِ. ترجمہ: جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و […]

ایران نے پاکستانی مسافروں کیلئے دروازے کھول دیئے

ایران نے پاکستانی مسافروں کیلئے دروازے کھول دیئے

ایرانی وزارت خارجہ کیجانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستانی مسافر اور زائرین اب مشروط طور پر ایران آسکتے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے مسافر اور زائرین جنہوں نے ویکسی نیشن کروا لی ہے، وہ ایران کے...

ایرانی ویکسین کووایران برکت کے استعمال کی منظوری مل گئی

ایرانی ویکسین کووایران برکت کے استعمال کی منظوری مل گئی

وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کہا ہے کہ آج بروز پیر سے ایرانی ویکسین کوو ایران برکت کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے اور قومی سطح پر تیار ہونے والے دوسرے ویکسین پاستور کو...

ہمارے مجاہدین کو نشانہ بنایا گیا تو تل ابیب پر بمباری کریں گے، زیاد نخالہ

ہمارے مجاہدین کو نشانہ بنایا گیا تو تل ابیب پر بمباری کریں گے، زیاد نخالہ

تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ نے زور دے کر کہا کہ ہمارے کسی بھی مجاہد یا کمانڈر کو نشانہ بنانے کی صورت میں تل ابیب پر بمباری کریں گے۔

ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے سب انتخابات میں شرکت کریں،آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی

ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے سب انتخابات میں شرکت کریں،آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی

اس آیہ مبارکہ سے الہام لیتے ہوئے ملکی مفادات کے تحفظ اور اسلامی نظام کے استحکام کی خاطر سب انتخابات میں شرکت کریں اور مومن، دیندار اور موثر شخص کو ووٹ دیں۔

سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیوایم پاکستان ڈاکٹر شفقت شیرازی کی مفتی اعظم لبنان الشیخ ماہر حمود سے ملاقات

سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیوایم پاکستان ڈاکٹر شفقت شیرازی کی مفتی اعظم لبنان الشیخ ماہر حمود سے ملاقات

ممتاز لبنانی مذہبی شخصیت ،علمائے مقاومت اسلامی اتحاد کے سربراہ مفتی الشیخ ماہر حمود سے مرکزی سیکرٹری شعبہ امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے ملاقات کی۔

اسلام عمر رسیدہ اَفراد کو زندگی کی سہولتوں کی فراہمی میں ترجیح کا حق دیتا ہے،معمر افراد کی تکریم ہی صحت مند روایات کی اَساس ہے، علامہ ساجد نقوی

اسلام عمر رسیدہ اَفراد کو زندگی کی سہولتوں کی فراہمی میں ترجیح کا حق دیتا ہے،معمر افراد کی تکریم ہی صحت مند روایات کی اَساس ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بین الاقوامی بلڈ ڈونرڈے اور بزرگوں سے اچھے برتاﺅ اور بد سلوکی سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ا سلام فطرت...

حرم حضرت معصومہ قمؑ فیض الہیٰ کے حصول کا سریع ذریعہ ہے، محترمہ سیدہ عظمیٰ تقوی

حرم حضرت معصومہ قمؑ فیض الہیٰ کے حصول کا سریع ذریعہ ہے، محترمہ سیدہ عظمیٰ تقوی

عشرہ کرامت کے آغاز پر گلشاہ مدرسہ و امامبارگاہ کی انتظامیہ طرف سے خانہ فرہنگ حیدر آباد میں سیرت امام رضاؑ و حضرت معصومہ قمؑ کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں مجلس وحدت مسلمین...