پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں “ابناء الرضا(ع) قرآنی محفل کا انعقاد

امام رضا علیہ السلام کے حرم میں “ابناء الرضا(ع) قرآنی محفل کا انعقاد

ابناءالرضا(ع)" نامی اس محفل کے ذریعے نہ صرف یہ کہ بچّے تلاوت اور قرآنی مفاہیم سیکھنے کی طرف مائل ہوں گے بلکہ ان کی قرآنی استعداد کا اندازہ بھی لگایا جاسکے گا۔ 

کرامت فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس کے ایام میں جہادی اقدام اور کوششوں سے نہایت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، متولی حرم امام رضاؑ

کرامت فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس کے ایام میں جہادی اقدام اور کوششوں سے نہایت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، متولی حرم امام رضاؑ

آستان قدس رضوی کے متولی نے ضرورتمندوں کی مدد کے وقت ان کی حفظ آبرو پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت مندوں اور غریبوں کی امداد اس طرح کی ہونی چاہئے کہ جس سے و ہ خود...

مقبوضہ فلسطین کی عوام پر تشدد کاروئیوں، اقتصادی پابندیوں اور ہجرت پر مجبور ہیں، آیت اللہ العظمیٰ سیستانی

مقبوضہ فلسطین کی عوام پر تشدد کاروئیوں، اقتصادی پابندیوں اور ہجرت پر مجبور ہیں، آیت اللہ العظمیٰ سیستانی

آج صبح حبر اعظم "پوپ فرانسیس" کیتھولیک کنیسہ کے پاپ اور ویٹیکن کے رئیس نے نجف الاشرف میں مرجع عالی قدر السید علی الحسینی السیستانی  سے ملاقات کی. اس موقع پر آیت اللہ سیستانی نےمشرق وسطی میں جنگ...

پوپ فرانسس اور آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی ملاقات  نیک شگون ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

پوپ فرانسس اور آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی ملاقات نیک شگون ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے کہا کہ پوپ صاحب کی عراق میں آیت اللہ سیستانی صاحب سے ملاقات انسانیت کے درمیان روابط کا برقرار رہنا بہت اچھی بات اور  نیک شگون...

پاپ فرانسس کا عراق کا دورہ شجاعانہ اقدام ہے، شیخ الازھر مصر

پاپ فرانسس کا عراق کا دورہ شجاعانہ اقدام ہے، شیخ الازھر مصر

شیخ الازھر مصر شیخ احمد الطیب نے کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا کے عراق کے دورے کو شجاعانہ اقدام اور صلح و آشتی کا پیغام قرار دیا ہے۔

جناب ابوطالبؑ امیر المومنین علیؑ کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

جناب ابوطالبؑ امیر المومنین علیؑ کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

 آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے جناب ابوطالب کی مظلومیت کی طرف توجہ مبذول کرتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ جناب ابوطالب (ع) امیر المومنین علی علیہ السلام کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، اور...

پاپ فرانسیس کا دورہ عراق

پاپ فرانسیس کا دورہ عراق

اور اس عیسائی عورت کا کلیسا کی دیوار پر لکھا وہ معروف جملہ تو مجھے کبھی نہیں بھولتا کہ جب شیعہ رضا کار فوج داعش کا محاصرہ توڑ کر مسیحی نشین بیجی شہر میں داخل ہوئے اور مسیحیوں...

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسپیکر کی جانب سے وزیراعظم کی کامیابی کے اعلان پر حکومتی اراکین نے ایوان میں زبردست نعرے بازی کی۔

بدترین لوگ وہ ہیں جو بد ظنی اور بد گمانی کی وجہ سے کسی پر بھروسہ نہیں کرتے اور ان کی بد سلوکی کی وجہ سے کوئی ان پر بھروسہ نہیں کرتا ہے۔امام علی علیہ السلام

بدترین لوگ وہ ہیں جو بد ظنی اور بد گمانی کی وجہ سے کسی پر بھروسہ نہیں کرتے اور ان کی بد سلوکی کی وجہ سے کوئی ان پر بھروسہ نہیں کرتا ہے۔امام علی علیہ السلام

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں شَرُّ النَّاسِ مَنْ لا يَثِقُ بِأَحَدٍ لِسُوءِ ظَنِّهِ وَلا يَثِقُ بِهِ أَحَدٌ لِسُوءِ فِعْلِهِ. بدترین لوگ وہ ہیں […]