ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

شعبۂ دینیاتِ شیعہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں “کربلا؛ انسانیت اور اخلاقی تعلیمات کی درگاہ” کے عنوان سے علمی مذاکرہ منعقد

شعبۂ دینیاتِ شیعہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں “کربلا؛ انسانیت اور اخلاقی تعلیمات کی درگاہ” کے عنوان سے علمی مذاکرہ منعقد

مزید تفصیلات
آیت اللہ مصباح یزدی اہل علم،اہل بصیرت،اہل تقویٰ اور پرہیزگاری کے لئے مشعل راہ ہیں، سید خادم حسین رضوی

آیت اللہ مصباح یزدی اہل علم،اہل بصیرت،اہل تقویٰ اور پرہیزگاری کے لئے مشعل راہ ہیں، سید خادم حسین رضوی

حوزہ ٹائمز | علامہ محمدتقی مصباح یزدی نے نظام ولایت وحکومت اسلامی کے مستحکم ستون،اورمعلم اخلاق کے ساتھ ساتھ عصرحاضرکے مغربی ممالک سے اٹھنے والے سوالات کےجوابات میں کوئی کسرباقی نہ رکھی

اسلام آباد میں شہدائے مقاومت کی برسی/شہید سلیمانی دنیائے اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور مقامات مقدسہ کے نڈر مدافع تھے،مقریرین

اسلام آباد میں شہدائے مقاومت کی برسی/شہید سلیمانی دنیائے اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور مقامات مقدسہ کے نڈر مدافع تھے،مقریرین

حوزہ ٹائمز | شہید سلیمانی دنیائے اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور مقامات مقدسہ کے نڈر مدافع تھے۔ استکباری و صیہونی قوتیں انہیں ایک تیز دھار ننگی تلوار سے زیادہ خطرناک سمجھتی تھیں

آیت اللہ مصباح عالم با عمل، فیلسوف اور بہترین استاد اخلاق عمل تھے، حجت الاسلام سید حسن نقوی

آیت اللہ مصباح عالم با عمل، فیلسوف اور بہترین استاد اخلاق عمل تھے، حجت الاسلام سید حسن نقوی

حوزہ ٹائمز | حضرت آیت اللہ مصباح یزدی عالم و مجاہد اور انقلاب آفرین شخصیت، فقیہ بصیر، امام راحل اور مقام معظم رهبری کے مخلص ساتھی اور ہمنوا تھے۔

مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر کو آج ہم سے بچھڑے 5 سال ہوگئے

مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر کو آج ہم سے بچھڑے 5 سال ہوگئے

ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ممتاز عالم دین اور اس ملک کے ﺷﯿﻌہ مسلمانوں ﮐﮯ قائد ﺷﯿﺦ ﺑﺎﻗﺮ ﺍﻟﻨﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻣﺴﻠﺢ ﺟﺪ ﻭ ﺟﮩﺪ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ...

شہید سلیمانی کی خصوصیات: ‏غیر معمولی ذہانت، دور اندیشی، انسان دوستی کا جذبہ، اخلاص و روحانیت+ویڈیو

شہید سلیمانی کی خصوصیات: ‏غیر معمولی ذہانت، دور اندیشی، انسان دوستی کا جذبہ، اخلاص و روحانیت+ویڈیو

‏بہت ذہین انسان تھے۔ اس سلسلے میں بہت سے نکات ہیں۔ یہ جو ایک بظاہر مذہبی تنظیم کے ابھرنے کا مسئلہ ہے، جو خاص مسلک کی جانب مائل ہے جو مزاحمتی محاذ ‏کے خلاف ہے، انھوں نے اس...

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں شہدائے مقاومت کانفرنس کا انعقاد

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں شہدائے مقاومت کانفرنس کا انعقاد

حوزہ ٹائمز | شہید قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی پر "سہداۓ مقاومت کانفرنس" کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جسمیں طلاب بلتستان کے ایک کثیر تعداد نے شرکت کیا

اسرائیلی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

اسرائیلی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

صیہونی فوجیوں نے مشرقی رام اللہ کے علاقے دیر جریر میں نہتے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل داغے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

ایرانی عوام کی جانب سے جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے کا مطالبہ

ایرانی عوام کی جانب سے جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے کا مطالبہ

ایران کے عوام نے اس عہدنامے پر، جس پر جمعے کے روز دستخط کیے گئے، جنرل قاسم سلیمانی کے تمام قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتہائي سخت انتقام لینے پر زور دیا ہے۔

شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کے مشن کو جاری رکھیں گے، عراقی عوام

شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کے مشن کو جاری رکھیں گے، عراقی عوام

اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد میں ایک بہت بڑی ریلی نکالی...