ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
کمسن بچوں کی دینی تعلیم و تربیت اہم فریضہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی

کمسن بچوں کی دینی تعلیم و تربیت اہم فریضہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ حسن قرائت اور چھوٹی سورتوں کے حفظ کے ذریعے بچوں کی قرآن کریم سے محبت اور تعلق میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

پاک ایران گیس پائپ لائن منصو بہ ملکی مفاد میں ہے، عملدرآمد حکمرانوں کی ذمہ داری ہے، علامہ سبطین سبزواری

پاک ایران گیس پائپ لائن منصو بہ ملکی مفاد میں ہے، عملدرآمد حکمرانوں کی ذمہ داری ہے، علامہ سبطین سبزواری

ایرانی صدر کے دورے میں کافی عرصے سے زیر التوا ایران گیس پائپ لائن کی تکمیل پر کسی یقینی پیشرفت کا باقاعدہ اظہار نہیں کیا گیا

وزیراعظم کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات ہوئی ہے۔

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

انہوں نے کہا: فلسفہ، اخلاقیات اور فقہ تین ایسے نقطہ نظر ہیں جو علم و دانش میں تحول ایجاد کر سکتے ہیں لیکن ان تینوں نقطہ نظر کو صرف شعار و زبانی دعووں سے حاصل نہیں کیا جائے...

کم بولنا بہت بڑی حکمت ہے

کم بولنا بہت بڑی حکمت ہے

’’ قِلَّهُ المَنطِق حُكمٌ عَظِيم، فَعَلَيكم بِالصُّمتِ‘‘

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات

قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات کے آغاز میں آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی خدمت میں حوزہ علمیہ کی علمی وضعیت کے بارے میں رپورٹ بھی پیش کی۔

امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے

امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے

فلسطین کی حمایت میں طلبہ کی تحریک پورے امریکہ میں شدت اختیار کر چکی ہے اور یہ کئی دوسرے یورپی ممالک تک پھیل چکی ہے، تاہم اب تک سینکڑوں طلبہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

ایرانی صدر نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شیخ مرتضیٰ حائری کی بیٹی اور آیت اللہ شہید سید مصطفٰی خمینی کی اہلیہ کی وفات پر، امام خمینی اور حائری خاندان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔

اس وقت دنیا کے حالات اسلام اور شیعیت کے حق میں ہیں، امام جمعہ نجف اشرف

اس وقت دنیا کے حالات اسلام اور شیعیت کے حق میں ہیں، امام جمعہ نجف اشرف

انہوں نے مزید کہا: عراق میں سیکورٹی، سیاسی اور اقتصادی طور پر کافی استحکام نظر آرہا ہے جس کی وجہ سے یہ ملک خطے میں ایک ستارے کی طرح چمک رہا ہے۔