قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام

انہوں نے کہا کہ 1925-26 سے خاندان رسالت ص کی برگزیدہ شخصیات، امہات المومنین اور صحابہ کرام سے منسوب تاریخی ورثے اور اثاثے کی موجودہ حالت عوام کے لئے رنج کا باعث بنی ہوئی ہے

محورِ مقاومت نے اسرائیل کو اپنے مقبوضہ علاقوں میں ہی گھیر لیا ہے، آیت اللہ اعرافی

محورِ مقاومت نے اسرائیل کو اپنے مقبوضہ علاقوں میں ہی گھیر لیا ہے، آیت اللہ اعرافی

آج کا دن امت اسلامیہ کی فتح اور دشمنوں کی شکست کا دن ہے۔ آج دنیا کی تمام اندازے اور حساب کتاب بدل چکے ہیں اور دنیا میں ایک نئی طاقت نے جنم لیا ہے اور امریکہ اور اس کے اتحادی اب دنیا کے حکمران نہیں رہے۔

ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

مظلوم فلسطینی عوام کے لیے ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش اور مسلمان ممالک کے لیے قابل تقلید ہے جو مسلمان ممالک کی عوام کے دل کی آواز ہے۔

ایران کا اسرائیل پر کامیاب حملہ، امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،علامہ سبطین سبزواری

ایران کا اسرائیل پر کامیاب حملہ، امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،علامہ سبطین سبزواری

مزید تفصیلات
دینی بھائی کی عدم موجودگی میں اس کے لیے دعا

دینی بھائی کی عدم موجودگی میں اس کے لیے دعا

قال الامام ابو جعفر علیہ السلام :”اَوشَك دَعوَهُ و اَسرَعُ اِجابَه دُعاءَ المَرءِ لِاَخيهِ بِظَهرِ الغَيبِ۔”

تحصیل پہاڑ پور باب النجف جاڑا میں استاد العماء بزرگ عالم دین علامہ غلام حسن نجفی جاڑا کے چہلم کا انعقاد کیا گیا

تحصیل پہاڑ پور باب النجف جاڑا میں استاد العماء بزرگ عالم دین علامہ غلام حسن نجفی جاڑا کے چہلم کا انعقاد کیا گیا

علامہ محمد رمضان توقیر نے مرحوم بزرگ عالم دین حجتہ السلام والمسلمین علامہ غلام حسن نجفی جاڑا صاحب کی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استاد بزرگوار کی قومی و ملی،تنظیمی اور ملت تشیع پاکستان...

تعلیم یافتہ ماہر جوان کا ہونا افتخار ہے لیکن اس کی بےروزگاری باعث شرمندگی ہے،رہبر انقلاب اسلامی

تعلیم یافتہ ماہر جوان کا ہونا افتخار ہے لیکن اس کی بےروزگاری باعث شرمندگی ہے،رہبر انقلاب اسلامی

آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں ساتویں ترقیاتی منصوبے میں عدل و انصاف کے ساتھ معاشی پیشرفت کی ترجیح کی یاددہانی کرتے ہوئے معاشی ترقی کے اسباب اور ضروری کاموں کی طرف اشارہ...

حوزہ علمیه خواہران اصفہان کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی ابطحی انتقال کر گئے

حوزہ علمیه خواہران اصفہان کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی ابطحی انتقال کر گئے

حوزه علمیه خواہران اصفہان کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی ابطحی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔

مقدس شخصیات کی توہین فساد فی الارض ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

مقدس شخصیات کی توہین فساد فی الارض ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

آیت اللہ نوری ہمدانی نے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تفرقہ بازی عالمِ اسلام کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اور ہمیں خود سے سوال کرنا چاہیے کہ آخر ہم فرقوں میں کیوں بٹے ہوئے ہیں۔اگر امت...

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے رجب کے اعتکاف کے انتظامات مکمل

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے رجب کے اعتکاف کے انتظامات مکمل

محترمہ معصومہ نقوی کو بتایا گیا کہ خواتین کی بھرپور آمادگی کے اظہار پر اس سال لاہور میں تین جگہوں پر اعمال ام داود کا اہتمام کیا جا رہا ہے ان شاء اللہ ان ایام بیض و اعتکاف...

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کے پی میں دہشت گردی واقعات پر افسوس کا اظہار اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کے پی میں دہشت گردی واقعات پر افسوس کا اظہار اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ کے ترجمان زاہد علی آخونزادہ نے مزید کہا کہ ہم سانحہ شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار کے واقع پر مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے جوڈیشل کمیشن کا تسلسل سے مطالبہ کرتے...

پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں، شیعہ علماء کونسل پاکستان

پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں، شیعہ علماء کونسل پاکستان

علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ حساس اور ہائی سیکیورٹی زون میں دہشتگردی کا یہ واقعہ سکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے اس واقعے کی مکمل تحقیقات...

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید

دھماکے کے بعد پشاور کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، زخمیوں اور لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا