امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ


























افغانستان کے شہر بغلان کے مقامی ذرائع نے پل خمری شہر میں نمازیوں کے درمیان دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی برکت سے آج دنیا میں بیداری کی لہر جاری ہے۔ امام خمینی نے فرمایا کہ ہم انقلاب اسلامی کو دنیا میں پھیلائیں گے۔ دشمن فلسطین کے مسئلے کو فراموشی کے سپرد...
فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیاں اسرائیل کے اس ظلم کا نتیجہ ہیں جو وہ ایک عرصہ دراز سے مظلوم فلسطینیوں کے اوپر روا رکھے ہوا تھا
اس ریلی میں غزہ کے مظلوموں کی مدد کے لئے نقد تعاون کا اعلان کیا گیا جہاں شرکاء نے بھرپور حصہ ڈالتے ہوئے جوق در جوق شرکت کی۔
ہمارے مقلدین کو مال امام علیہ السلام کے مبارک حصہ کا ایک تہائی حصہ اس امر کے لیے مختص کرنے کی اجازت ہے۔
طولِ تاریخ میں فلسطین پر صہیونیوں کے غاصبانہ اور ظالمانہ جرائم پر حوزہ علمیہ نجف، قم اور دیگر علمی مراکز کے فلسطینی مقاومتی تحریکوں کی حمایت کا مؤقف انتہائی واضح اور مضبوط رہا ہے۔
آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کا صہیونیوں کی طرف سے فلسطینی عوام کی نسل کشی اور ظالم محاصرے پر اہم بیان
سلطان اور حاکم کے اصحاب اور حاشیہ برداروں سے دوری اختیار کرو؛