وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے ہدف کیلئے یکجا ہوں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے ہدف کیلئے یکجا ہوں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

برادر ہمسائیہ اسلامی جمہوریہ کے صدر سمیت وفد کو خوش آمدید، دورئہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے عوام کے رشتوں میں مزید قربت آئیگی،مسئلہ کشمیر و فلسطین پر ایرانی موقف قابل قدر و لائق تحسین ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدر

فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدر

ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل فلسطین تنازع پر ایرانی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر ایران نے مضبوط مؤقف اختیار کیا، جو کہ تعریف کے قابل ہے۔

ایرانی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

ایرانی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا عام انتخابات کے بعدآپ پہلے سربراہ مملکت ہیں جوپاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آپ کے اس دورے کا خیرمقدم کرتی ہے۔

آقای نقوی سے میری بہت گہری دوستی اور محبت کا رشتہ تھا، آیت اللہ رئیسی

آقای نقوی سے میری بہت گہری دوستی اور محبت کا رشتہ تھا، آیت اللہ رئیسی

مزید تفصیلات
وفاق المدارس الشیعہ نے ضمنی امتحانات کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی

وفاق المدارس الشیعہ نے ضمنی امتحانات کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی

۔24 اکتوبر سے شروع ہونے والے یہ امتحانات میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے امیدواروں کے لئے ہیں۔

ملتان، چہلم امام حسین کے جلوس نکالنا، جرم بن گیا، ضلع ملتان میں چودہ مقدمات درج

ملتان، چہلم امام حسین کے جلوس نکالنا، جرم بن گیا، ضلع ملتان میں چودہ مقدمات درج

ایم ڈبلیو ایم ملتان کے صدر علامہ وسیم معصومی کا کہنا تھا کہ ان مقدمات سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، عزاداری سید الشہداء کی خاطر ہر قربانی کے لیے تیار ہیں، حکومت کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا،...

مسلمان بچوں سے زبردستی بجھن پڑھوانا تہذیبی غنڈہ گردی ہے، مجلس علماء امامیہ کشمیر

مسلمان بچوں سے زبردستی بجھن پڑھوانا تہذیبی غنڈہ گردی ہے، مجلس علماء امامیہ کشمیر

مجلس علماء امامیہ نے کہا کہ اگر یہ وائرل ویڈیو ایڈیٹنگ شدہ ہیں تو حکام کو سامنے آکر اس کی حقیقت بیان کرنی چاہیئے، ورنہ اس قسم کی نادان کوششوں سے مسلمانان کشمیر کے جذبات مجروح ہونگے۔

آئی ایس او کا اربعین واک پر درج ہونیوالے مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ

آئی ایس او کا اربعین واک پر درج ہونیوالے مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان نے پنجاب میں مشی کے جلوسوں پر بے بنیاد مقدمات کے اندراج کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پُرامن اربعین واک سمیت دیگر مراسمِ عزاداری کی اجازت...

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اربعین حسینی کے موقع پر جلوس و عزاداری

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اربعین حسینی کے موقع پر جلوس و عزاداری

مجلس عزا سے معروف خطیب حجت الاسلام مولانا سید محمد ذکی حسن نے خطاب کیا اور زیارت امام حسین علیہ السلام پر روشنی ڈالتے ہوئے اسلام میں نقش کربلا کو بیان کیا اور بتایا کہ آج اسلام و...

بلتستان کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام آغا سید مبارک علی شاہ موسوی انتقال کر گئے

بلتستان کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام آغا سید مبارک علی شاہ موسوی انتقال کر گئے

مرحوم ایک عرصہ سے سے علیل تھے اور آج دار فنا سے دار بقا کو لبیک کہا۔آپ کی رحلت علمی ودینی حلقوں میں ایک خلاء ہے جس کا پر ہونا تادیر مشکل ہے۔

زائرین کی مشکلات کے حل کے لئے آستان قدس رضوی حکومت کے ساتھ ہر تعاون کرنے کو تیار

زائرین کی مشکلات کے حل کے لئے آستان قدس رضوی حکومت کے ساتھ ہر تعاون کرنے کو تیار

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے بتایا کہ حرم سے وابستہ آستان قدس رضوی مشہد مقدس میں زائرین کی مشکلات کے حل کے حوالے سے کسی بھی منصوبہ کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے حکومت اور...

اربعین کے احیاء کے لیے دو کروڑ، گیارہ لاکھ، اٹھانوے ہزار، چھ سو چالیس زائرین کربلا آئے

اربعین کے احیاء کے لیے دو کروڑ، گیارہ لاکھ، اٹھانوے ہزار، چھ سو چالیس زائرین کربلا آئے

کربلا شہر کی حدود میں داخل ہونے کے مرکزی راستوں کی ابتدا میں نصب کیے گئے گنتی کے برقی نظام سے حاصل شدہ اعداد وشمار کے مطابق اربعین کے احیاء کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد...

پیدل زیارت

پیدل زیارت

دور حاضر میں پیادہ روی اربعین شیعوں کے مراسم میں سے ہے جو ہر سال اربعین حسینی کے زمانہ میں انجام پاتے ہیں۔ اس میں لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں اور اس کا شمار دنیا کے سب سے...