ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

مزید تفصیلات
شیخ زکزاکی دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ ہیں،حجۃ الاسلام احمد مروی

شیخ زکزاکی دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ ہیں،حجۃ الاسلام احمد مروی

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے جناب شیخ زکزاکی کی کوشش اور صبر واستقامت ایک نمونہ ہے، کہا کہ آپ نے آفریقہ میں جہاد، اسلام اور امت مسلمہ کے...

علامہ باقرزیدی کی جماعت اسلامی کے تحت الاقصیٰ فلسطین مارچ میں خصوصی شرکت اور خطاب

علامہ باقرزیدی کی جماعت اسلامی کے تحت الاقصیٰ فلسطین مارچ میں خصوصی شرکت اور خطاب

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے بہت جلد نیست و نابود ہوگا اور انشاء اللہ بہت جلد ملت پاکستان قبلہ اول بیت المقدس میں نماز شکرانہ ادا کریں گے۔

اسلامی تحریک پاکستان کا قومی انتخابات کو بروقت، آزادانہ اور شفاف بنانے کا مطالبہ

اسلامی تحریک پاکستان کا قومی انتخابات کو بروقت، آزادانہ اور شفاف بنانے کا مطالبہ

اس اجلاس میں ملکی امن و امان سمیت سیاسی و مذہبی صورتحال کا بغور جائزہ لیا گیا اور متعدد نکات پر گفت و شنید کے بعد متعدد فیصلے کیے گئے۔

اسلامی حکومتوں کو صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل ترک کرنا چاہیے

اسلامی حکومتوں کو صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل ترک کرنا چاہیے

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے مزاحمتی محاذ کی کامیابی اور فتح کی دعا کرتے ہوئے مزید کہا: حوزاتِ علمیہ فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ مزاحمت اور...

با مقصد خاموشی کی اہمیت

با مقصد خاموشی کی اہمیت

الصَّمْتُ كَنْزٌ وافِرٌ وَ زَيْنُ الْحِلْمِ وَ سَتْرُالْجاهِلِ.

پاکستان کا غزہ کیلیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ

پاکستان کا غزہ کیلیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ

ترجمان کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور محاصرے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی بھائیوں کو امداد کی فوری ضرورت ہے

اسرائیلی بمباری میں ابتک 2750 فلسطینی شہید؛ 1030 بچے شامل، 10 لاکھ بے گھر

اسرائیلی بمباری میں ابتک 2750 فلسطینی شہید؛ 1030 بچے شامل، 10 لاکھ بے گھر

غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید  فلسطینیوں کی تعداد 2750 تک پہنچ گئی جن میں 1030 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 10 لاکھ سے زائد افراد بے گھر...

فلسطین کے مظلوم عوام کیساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں، نگراں وزیراعظم

فلسطین کے مظلوم عوام کیساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں، نگراں وزیراعظم

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو محصور غزہ تک فوری طور پر درکار امدادی سامان کی نقل و حمل کے لیے محفوظ اور غیر محدود انسانی...

حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے “سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع

حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے “سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع

حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ خوش قسمتی سے وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے بھی اس سلسلے میں اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔