وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے ہدف کیلئے یکجا ہوں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے ہدف کیلئے یکجا ہوں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

برادر ہمسائیہ اسلامی جمہوریہ کے صدر سمیت وفد کو خوش آمدید، دورئہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے عوام کے رشتوں میں مزید قربت آئیگی،مسئلہ کشمیر و فلسطین پر ایرانی موقف قابل قدر و لائق تحسین ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدر

فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدر

ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل فلسطین تنازع پر ایرانی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر ایران نے مضبوط مؤقف اختیار کیا، جو کہ تعریف کے قابل ہے۔

ایرانی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

ایرانی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا عام انتخابات کے بعدآپ پہلے سربراہ مملکت ہیں جوپاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آپ کے اس دورے کا خیرمقدم کرتی ہے۔

آقای نقوی سے میری بہت گہری دوستی اور محبت کا رشتہ تھا، آیت اللہ رئیسی

آقای نقوی سے میری بہت گہری دوستی اور محبت کا رشتہ تھا، آیت اللہ رئیسی

مزید تفصیلات
ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا شیطان اپنے انجام کے قریب ہے،علامہ امین شہیدی

ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا شیطان اپنے انجام کے قریب ہے،علامہ امین شہیدی

امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے توہینِ رسولؐ پر مبنی کتاب "شیطانی آیات" کے مصنف سلمان شاتم رشدی پر ہونے والے قاتلانہ حملے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ ارب سے...

امام خمینی اب بهی زندہ ہے

امام خمینی اب بهی زندہ ہے

اگرچہ اس تاریخی حکم پر اس وقت کے امریکی صدر کے والد جارج بش اور یورپی حکومتوں نے اس فتوی کے خلاف سخت احتجاج کیا یہاں تک بعض یورپی ممالک نے اپنے سفیروں کو تہران سے واپس بلا...

بابائے قوم کے فرمودات سے روگردانی کا نتیجہ کہ آج بھی ملک پون صدی گزرنے کے باوجود لڑکھڑا رہا ہے، ساجد نقوی

بابائے قوم کے فرمودات سے روگردانی کا نتیجہ کہ آج بھی ملک پون صدی گزرنے کے باوجود لڑکھڑا رہا ہے، ساجد نقوی

انہوں نے کہاکہ جس ملک کو دنیا میں آئینی و انتظامی طور پر ایک مثال بننا تھا وہاں آئین وقانون ڈھونڈے سے نہیں ملتا، افسوس اسی سبب یہ تاثر ابھرا کہ ایک نہیں دو پاکستان ایک قائد اعظم...

یوم آزادی پاکستان ہمارے لیے تشکر کا دن ہے،علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

یوم آزادی پاکستان ہمارے لیے تشکر کا دن ہے،علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

، پاکستان میں نمائندۂ آیۃ اللہ العظمی شیخ یعقوبی، حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہےکہ اگر ہم نے اتحاد کا دامن تھامے رکھا...

بتحقیق کہ ہمارے پیروکاروں کے دل ہر ناخالصی اور مکر و تزویر اور فریب سے پاک ہیں۔

بتحقیق کہ ہمارے پیروکاروں کے دل ہر ناخالصی اور مکر و تزویر اور فریب سے پاک ہیں۔

امام حسین علیہ السلام نےفرمایا إنَّ شِیعَتَنامَن سَلمَت قُلُوبُهُم مٍن كلِّ غَشٍّ وَ غِلٍّ وَ دَغَلٍ بتحقیق کہ ہمارے پیروکاروں کے دل ہر ناخالصی […]

خطہ بَلتستان کے نابغۂ روزگار عالمِ دین شیخ حسن مہدی آبادی(اعلی اللہ مقامہُ)

خطہ بَلتستان کے نابغۂ روزگار عالمِ دین شیخ حسن مہدی آبادی(اعلی اللہ مقامہُ)

علم دوستی، غریب پروری، یتیموں کا سہارا، مدارس کو آباد کرنے کی بات ہو اور محروموں کی حمایت کا مسئلہ ہو تو ہمارے ذہن میں ایک نام ابھرتا ہے اور وہ نام ہے "حجۃ الاسلام شیخ حسن مہدی...

جشن آزادی، 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا

جشن آزادی، 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا

سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ تاریخی جشن آزادی کے موقع پر آج 50 سے زائد شہروں میں قوم ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھے...

سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا، اس کی گستاخی کا نتیجہ ہے، وزیراعلی پنجاب

سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا، اس کی گستاخی کا نتیجہ ہے، وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ سلمان رشدی کی ناپاک جسارت نے مسلمانوں کے جذبات کو بری طرح مجروح کیا، وہ ان منفی قوتوں کا آلہ کار ہے جو مذہب کے نام پر فساد پھیلانے کی سازش کر...

ملعون سلمان رشدی کے بولنے کی صلاحیت متاثر، ایک آنکھ ضائع ہونے کا امکان

ملعون سلمان رشدی کے بولنے کی صلاحیت متاثر، ایک آنکھ ضائع ہونے کا امکان

ڈاکٹرز کے مطابق ملعون سلمان رشدی کی حالت تشویشناک ہے اور اسے وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سلمان رشدی بول نہیں پا رہا اور اس کی ایک آنکھ بھی ضائع ہونے کا...