ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

شہید امام خامنہ ای کا چہلم، تہران، قم اور مشہد میں تقریبات ہوں گی

شہید امام خامنہ ای کا چہلم، تہران، قم اور مشہد میں تقریبات ہوں گی

مزید تفصیلات
ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا

ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا

رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ماہ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند کہیں بھی نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ص 29 ستمبر بروز جمعے ہوگی۔

امام رضا کی شہادت کےموقع پر 45 لاکھ عزادار اور زائرین مشہد پہنچ گئے

امام رضا کی شہادت کےموقع پر 45 لاکھ عزادار اور زائرین مشہد پہنچ گئے

اب تک 3 لاکھ 15 ہزار زائرین پیدل چل کر امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے سوگ میں شرکت کے لیے مشہد مقدس میں داخل ہو چکے ہیں۔

پشاور، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سالانہ یوم حسینؑ

پشاور، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سالانہ یوم حسینؑ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام آغا خان آڈیٹوریم یونیورسٹی آف پشاور میں سالانہ یوم حسین علیہ السلام منعقد کیا گیا،

پاراچنار، شہدائے تری منگل کے قاتلین کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پاراچنار، شہدائے تری منگل کے قاتلین کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

چار ماہ آٹھ روز گزرنے کے باوجود سانحہ تری منگل کے قاتلین گرفتار نہیں ہوئے اور وہ دندناتے پھر رہے ہیں جو کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے

جو اللہ کی معرفت رکھے گا وہ اس سے محبت کرے گا

جو اللہ کی معرفت رکھے گا وہ اس سے محبت کرے گا

مَنْ عَرَفَ اللّهَ أحَبَّهُ، وَ مَنْ عَرَفَ الدُّنْيا زَهِدَ فيها

دشمن ہماری قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کے درپے ہے، امام جمعہ تہران

دشمن ہماری قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کے درپے ہے، امام جمعہ تہران

آیت اللہ خاتمی نے امام رضا علیہ السلام کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ہم امام رضا علیہ السلام کے دسترخوان لطف و احسان پر بیٹھے ہیں جو کہ ہمارے لئے سرمایہ سعادت ہے۔

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست دائر کی تھی اور سپریم کورٹ نے درخواست پر 53 سماعتیں کیں۔

مکتب تشیع کے خلاف غلیظ مہم بند کی جا ئے 

مکتب تشیع کے خلاف غلیظ مہم بند کی جا ئے 

کراچی میں ایک جلسہ میں مکتب تشیع کے خلاف اور امام خمینی رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ و دیگر مراجع کے خلاف غلیظ گفتگو مذمت کی۔

انسانی زندگی میں نظم و ضبط آتا ہے تو سعادت نصیب ہوتی ہے، حجت الاسلام علم الھدی

انسانی زندگی میں نظم و ضبط آتا ہے تو سعادت نصیب ہوتی ہے، حجت الاسلام علم الھدی

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عفو اور درگذشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین اجتماعی اور معاشرتی اصول مرتب کئے