ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
























مام حسینؑ نے کربلا کے میدان کو خرید کر قیامت تک کے لئے انسانیت کو دوسرے کے حقوق کی رعایت کرنے کا سبق سکھایا، نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ نے کربلا کے تمام مراحل میں امت مسلمہ کے...
عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
واقعہ کربلا کے پس منظر میں نواسہ رسول اکرم ۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کی جدوجہد’ آفاقی اصول اور پختہ نظریات شامل ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے آیت اللہ سیستانی کے خط کا جواب دیا، قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اللہ تعالی ہمیں حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں سے سبق حاصل کرنے اور ہمت، استقامت اور دلیری کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ان کا کہنا تھا کہ ظالم و جابر عوام کے حقوق غصب کرنیوالے حکمرانوں کے خلاف حق و صداقت کا پرچم بلند کیا جائے
اَلَمْ تَعْلَمِیْ اَنَّ بُکَائَه يوْذِينِیْ؟
نیشابور کے قصبے فدیشہ میں ہر سال یوم عاشور کو عزاداران حسینی کا اجتماع ہوتا ہے جس میں 80 ہزار عزادار شرکت کرتے ہیں۔ یہ ماتمی دستہ 300 سال پرانا ہے۔
حجت الاسلام حاج علی اکبری نے دمشق میں حضرت زینب کے روضے پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے سے مومنین کے دلوں کو سخت صدمہ پہنچا ہے