پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
کوئٹہ میں محرم الحرام کی مجلس عزاء کے دوران مومنین کا منفرد اور تاریخی احتجاج منعقد

کوئٹہ میں محرم الحرام کی مجلس عزاء کے دوران مومنین کا منفرد اور تاریخی احتجاج منعقد

مرکزی مجالس میں علما اور عزاداروں نے قرآن اٹھا کر کتاب الھی سے محبت اور توہین قرآن کرنے والوں سے بیزاری کا اظھار کیا

دفتر قائد شعبۂ قم کی جانب سے حرم حضرت معصومه س قم میں سالانہ عشرۂ محرم الحرام کی مجالس عزاء منعقد

دفتر قائد شعبۂ قم کی جانب سے حرم حضرت معصومه س قم میں سالانہ عشرۂ محرم الحرام کی مجالس عزاء منعقد

مجلس عزاء میں حوزہ علمیہ قم کے علمائے عظام، طلاب کرام اور زائرین محترم نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مجلس عزا کے بعد ماتمی انجمنوں نے نوحہ خوانی و ماتم داری کی اور آخر میں اجتماعی طور...

جامعہ این ای ڈی میں عظیم الشان یوم حسینؑ منعقد

جامعہ این ای ڈی میں عظیم الشان یوم حسینؑ منعقد

عظیم الشان یوم حسینؑ کے دوران سوئیڈن میں ہونے والی توہین قرآن کریم کے خلاف شرکاء نے ہاتھوں میں قرآن کریم بلند کرکے احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔

واقعہ کربلا کے بنیادی ترین عوامل و اسباب میں سے ایک ولایت کا انکار تھا۔ حجت الاسلام سید شفقت شیرازی

واقعہ کربلا کے بنیادی ترین عوامل و اسباب میں سے ایک ولایت کا انکار تھا۔ حجت الاسلام سید شفقت شیرازی

بنو امیہ کی پروپیگنڈہ مشینری کے ذریعے فاسق و فاجر حکمرانوں کے خلاف قیام کو حرام قرار دیا گیا اور انکی حاکمیت کو بچانے کیلئے تاریخی حقائق مسخ کیے گئے

عزاداری سید الشہداءپر بلا جواز پابندی پر تشویش ہے ، علامہ سبطین سبزواری

عزاداری سید الشہداءپر بلا جواز پابندی پر تشویش ہے ، علامہ سبطین سبزواری

بانیان مجالس اور جلوس کے لائسنس داران پولیس اور انتظامیہ کوکسی قسم کی تحریر دینے سے گریز کریں، پنجاب میں پولیس عزادار ی کو مشروط اور محدودکرنے کی گھناونی سازشوں میں مصروف ہے

مولانا سید سفیر سجاد شیرازی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اظہار تعزیت

مولانا سید سفیر سجاد شیرازی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اظہار تعزیت

اللہ سبحانہ و تعالی مرحوم کو جوار سید الشہداء نصیب فرمائے۔

سلسلہ دروس انتظار درس 8

سلسلہ دروس انتظار درس 8

موضوع: منتظر کا ھدف ، دنیا کے تمام مذاھب و ادیان کا مشترکہ عقیدہ،مومن منتظر کے لیے کیوں دنیا قیدخانہ،عالمی مصلح کے انتظار میں اسلام اور شیعیت کا کردار ،شیعہ ظہور کے آغاز میں ہر اول دستہ

مقدسات کی توہین آزادی اظہار نہیں انتہاء پسندی و عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

مقدسات کی توہین آزادی اظہار نہیں انتہاء پسندی و عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے سوئیڈن اور ڈنمارک میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی توہین پر شدید غم و غصّے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان بزدلانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

قرآن پاک کی دوبارہ توہین، ایران میں “انٹرنیشنل لبیک یا قرآن” کمپین کا آغاز

قرآن پاک کی دوبارہ توہین، ایران میں “انٹرنیشنل لبیک یا قرآن” کمپین کا آغاز

یورپ میں قرآن مجید کی شان میں گستاخی کے بعد ایران اور دنیا بھر کے ممالک میں ماتمی انجمنوں اور قرآنی اداروں کی جانب سے احتجاج کیا جائے گا۔