پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
خانوادہ رسولؐ کے مصائب و مشکلات پر آج بھی زمانہ سوگوار ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

خانوادہ رسولؐ کے مصائب و مشکلات پر آج بھی زمانہ سوگوار ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

جلوس میں نامور ماتمی انجمنوں نے نوحہ خوانی و سینہ کوبی کی۔ جلوس میں عزاداران کے علاوہ بوڑھے، بچوں اور خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ جلوس کی گزر گاہوں پر عزاداران کیلئے سبیلیں اور طبی امدادی کیمپ...

وفاق المدارس الشیعہ کے ضمنی امتحانات 14 اکتوبر 2023 سے شروع ہوں گے

وفاق المدارس الشیعہ کے ضمنی امتحانات 14 اکتوبر 2023 سے شروع ہوں گے

شعبہ امتحانات کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اگست ہے

وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں

علامہ ساجد نقوی کی خصوصی ہدایت پر علامہ شبیر میثمی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ عراق روانہ

علامہ ساجد نقوی کی خصوصی ہدایت پر علامہ شبیر میثمی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ عراق روانہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، حجۃ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی، حجۃ الاسلام علامہ محمد حسین اکبر زائرین کے مسائل کے حوالے سے اسپیشل وفد کے ہمراہ بغداد روانہ...

باجوڑ دھماکہ، دہشتگرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

باجوڑ دھماکہ، دہشتگرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار پانچ ماہ سے دہشتگردی کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں، جس کی زد میں سینکڑوں پولیس اہلکاروں سمیت کئی معصوم افراد کی جانیں جا چکی ہیں، کے پی کے کی موجودہ حکومت نگران...

عالمی برادری قرآن مجید کی توہین سے متعلق اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف متحد ہو جائے: او آئی سی

عالمی برادری قرآن مجید کی توہین سے متعلق اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف متحد ہو جائے: او آئی سی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2686 (2023) کا حوالہ دیتے ہوئے او آئی سی نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے حکام کو ایسی کارروائیوں کو دوبارہ ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات کرنے چاہییں۔

سویڈن اور ڈنمارک پر پابندی، جامعہ الازہر کا ایرانی حوزہ علمیہ سے اتفاق

سویڈن اور ڈنمارک پر پابندی، جامعہ الازہر کا ایرانی حوزہ علمیہ سے اتفاق

خط موصول ہونے کے بعد شیخ اعظم الازہر نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ غیر انسانی اور غیر مہذب واقعہ مشرق اور مغرب کے مسلمانوں کو مشترکہ دشمن کے مقابلے میں متحد کرنے کے لیے ایک...

انسان کے وجود میں ایک ایسا شیطان ہے کہ جسے کنٹرول نہ کیا جائے تو وہ امام معصوم علیہ السّلام کے مدمقابل کھڑا ہو گا، حجت الاسلام فرحزاد

انسان کے وجود میں ایک ایسا شیطان ہے کہ جسے کنٹرول نہ کیا جائے تو وہ امام معصوم علیہ السّلام کے مدمقابل کھڑا ہو گا، حجت الاسلام فرحزاد

حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جنات میں بھی انسانوں کی طرح، مؤمن اور کافر ہیں، کہا کہ خداوند متعال نے سورۂ ذاریات کی آیات 56 سے 58 میں خلقت کے ہدف اور مقصد...

پاکستان اور چین کے مابین مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے مابین مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

چینی نائب وزیراعظم کے دورۂ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعطم شہباز شریف اور چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ بھی موجود تھے۔