پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
موجودہ پارلیمنٹ زیادہ انقلابی، تعلیم یافتہ اور محنتی ہے، رہبر معظم کا اراکین پارلیمنٹ سے خطاب

موجودہ پارلیمنٹ زیادہ انقلابی، تعلیم یافتہ اور محنتی ہے، رہبر معظم کا اراکین پارلیمنٹ سے خطاب

انہوں نے کہا کہ آج پارلیمنٹ کے نمائندے سکون اور اطمینان کے ساتھ اپنے انتخابی حلقوں میں جاکر مہم چلاتے ہیں۔ عوام ان پر اعتبار کرکے اپنا ووٹ دیتے ہیں اور منتخب ہوکر پارلیمنٹ میں آتے ہیں۔ یہ...

جامعہ فاطمیہ (س) نواب شاہ میں کمپیوٹر لیب کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

جامعہ فاطمیہ (س) نواب شاہ میں کمپیوٹر لیب کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

علامہ سید اسد زیدی نے افتتاحی تقریب میں اپنی گفتگو کے دوران کہا کہ ہم اپنے جامعہ کی طالبات کو دینی معارف سکھانے کے ساتھ ساتھ، کمپیوٹر کے ہنر سے بھی آشنا کرنا چاہتے ہیں

بین الاقوامی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ضروری ہے کہ خود مختار و جرات مند پالیسیاں اختیار کی جائیں، علامہ ساجد نقوی

بین الاقوامی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ضروری ہے کہ خود مختار و جرات مند پالیسیاں اختیار کی جائیں، علامہ ساجد نقوی

پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اپنے پائوں پر کھڑا کرنے اور عوامی مشکلات کے حل کیلئے سستی توانائی کے حصول کیلئے جرات مند و خود مختار پالیسیاں اختیار کرنا ہونگی

حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں حج تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں حج تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

حوزہ علمیہ جامعہ المنتظرماڈل ٹاون میں عازمین حج کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ کاروان حج المنتظر کے زیر اہتمام ورکشاپ میں عازمین حج میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے سالانہ امتحانات2023 کے نتائج کا علان کردیا

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے سالانہ امتحانات2023 کے نتائج کا علان کردیا

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے درجہ شہادت الثانویہ العامہ سے شہادة العالمیہ تک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا ہے۔

حضرت معصومہ (س) سے توسل کرنا مشکلات کی گرہ کھول دیتا ہے، حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد

حضرت معصومہ (س) سے توسل کرنا مشکلات کی گرہ کھول دیتا ہے، حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد

حجت الاسلام فرحزاد نے عشرہ کرامت اور حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی میلاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: حضرت معصومہ کے شہر قم آنے سے پہلے بھی قم ایک مقدس شہر تھا اور یہاں کے رہنے...

نماز کی قبولیت اعمال کی قبولیت کا معیار

نماز کی قبولیت اعمال کی قبولیت کا معیار

 اوَّلُ مايُحاسَبُ بِهِ الْعَبْدُالصَّلاةُ، فَانْ قُبِلَتْ قُبِلَ سائِرُ عَمَلِهِ وَ اذارُدَّتْ، رُدَّ عَلَيْهِ سائِرُ عَمَلِهِ”

عدل اور انصاف کی جدوجہد ہر صورت جاری رکھیں، علامہ راجہ ناصر عباس

عدل اور انصاف کی جدوجہد ہر صورت جاری رکھیں، علامہ راجہ ناصر عباس

علامہ راجہ ناصر نے کہا: اس وقت جو پاکستان میں حالات پیدا کیے گئے ہیں، یہ پاکستانی عوام پر امتحان کی گھڑی ہے،

حضرت معصومه (س) وہ عظیم ہستی ہیں جن کی زیارت جناب فاطمه زہراء (س) کی زیارت کے مترادف ہے، سیدہ معصومہ نقوی

حضرت معصومه (س) وہ عظیم ہستی ہیں جن کی زیارت جناب فاطمه زہراء (س) کی زیارت کے مترادف ہے، سیدہ معصومہ نقوی

ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین کی رہنما نے ولادتِ با سعادت جناب فاطمه معصومه قم (س) کے پر مسرت موقع پر ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت معصومه (س) وہ عظیم ہستی ہیں جن کی...