پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
ملت تشیع کو سیاسی میدان میں کمزور کرنیوالے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، علامہ احمد اقبال رضوی

ملت تشیع کو سیاسی میدان میں کمزور کرنیوالے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، علامہ احمد اقبال رضوی

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے سیاسی اور جمہوری وژن سے آگاہی کیلئے ایم ڈیبلیو ایم جنوبی پنجاب کی جانب سے کوئز مقابلہ خوش آئند ہے۔

پاراچنار اساتذہ کی مظلو مانہ شہادت پر قومی بے حسی، اداروں کی خاموشی شرمناک ہے، علامہ سبطین سبزواری

پاراچنار اساتذہ کی مظلو مانہ شہادت پر قومی بے حسی، اداروں کی خاموشی شرمناک ہے، علامہ سبطین سبزواری

مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل کا کہنا تھا کہ پاکستانی ریاست کو عملی طور پرتکفیری دہشت گردوںکے حوالے کر دیا گیا ہے، ہمیں خاموشی اور صبر کی تلقین کی بزدلانہ پالیسی کو چھوڑ کر بہادری اور شہادت...

حوزہ علمیہ قم کے بعد سب سے بڑا علمی مرکز حوزہ پاکستان ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

حوزہ علمیہ قم کے بعد سب سے بڑا علمی مرکز حوزہ پاکستان ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انہوں نے پاکستان میں موجود دینی مدارس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حوزہ علمیہ قم کے بعد سب سے بڑا علمی مرکز حوزہ پاکستان ہے۔ اس وقت پاکستان میں 616 شیعہ مدارس ہیں جن میں تقریبا 21...

علم نور ہے اور یہ نور آداب سے نظر آتا ہے نہ الفاظ سے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

علم نور ہے اور یہ نور آداب سے نظر آتا ہے نہ الفاظ سے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

ہماری ذمہ داری صحیح جواب دینا ہے نہ کہ غلط جواب دینا اور اگر توہین بھی ہو تو مسئلہ نہیں ہے کیونکہ انسان گناہ کار نہیں ہوگا مگر غلط جواب دینے میں دنیا میں ذلت اور دوسروں کا...

اچالیس احادیث حفظ کرنے کی فضیلت

اچالیس احادیث حفظ کرنے کی فضیلت

 مَنْ حَفِظَ مِنْ شيعَتِنا ارْبَعينَ حَديثا بَعَثَهُ اللّهُ يَوْمَ الْقيامَةِ عالِما فَقيها وَلَمْ يُعَذِّبْهُ.”

انسان کسی رہنما کے بغیر کمال و سعادت کی منازل طے نہیں کرسکتا، خانم بیک زاده

انسان کسی رہنما کے بغیر کمال و سعادت کی منازل طے نہیں کرسکتا، خانم بیک زاده

امیرالمومنین(ع) یونیورسٹی اہواز کی پروفیسر کا کہنا تھا کہ رسولوں کو ہمیشہ سے مخالفین کا سامنا رہا ہے جن میں سر فہرست ذخیرہ اندوز، غاصب حکمران، راہب اور ویسے افراد جن کیلئے طبقاتی تفریق ضروری ہے ایسے افراد...

تبلیغ کرنا بالخصوص بین الاقوامی سطح پر، بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے،شیخ ابراہیم زکزکی

تبلیغ کرنا بالخصوص بین الاقوامی سطح پر، بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے،شیخ ابراہیم زکزکی

انہوں نے کہا کہ اپنے اپنے علمی مراکز میں کسب تحصیل کے اختتام پر ضروری ہے کہ اپنے اپنے وطن واپس پلٹا جائے اور تبلیغ دین بالخصوص جوان نسل تک دین پہنچانے کیلئے مختلف اقدامات کئے جائیں

ڈیرہ، مردم شماری کے حوالے سے اے پی سی، علامہ رمضان توقیر کی شرکت

ڈیرہ، مردم شماری کے حوالے سے اے پی سی، علامہ رمضان توقیر کی شرکت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے شرکت کی۔ آل پارٹیز پارٹیز کانفرنس کے مقررین نے حالیہ مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ طور پر قرارداد کی منظوری دی...

علم کی روشنی پھیلانے والوں کو بے دردی سے شہید کیا گیا، علامہ محمد حسین اکبر

علم کی روشنی پھیلانے والوں کو بے دردی سے شہید کیا گیا، علامہ محمد حسین اکبر

ادارہ منہاج الحسینؑ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تمام عوام کا پاک افواج اور عدل و انصاف کے اداروں سے بس ایک ہی مطالبہ ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کیلئے اب پاکستان...