یوم معلم، طلباء کو “مردہ باد امریکہ” اور “مردہ باد اسرائیل” کی حقیقت سے آگاہ ہونا چاہئے، رہبر معظم

یوم معلم، طلباء کو “مردہ باد امریکہ” اور “مردہ باد اسرائیل” کی حقیقت سے آگاہ ہونا چاہئے، رہبر معظم

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے ملکی نظام تعلیم کے حوالے سے اہم نکات کی طرف اشارہ کیا اور تعلیم کی اہمیت اور اساتذہ کے مقام اور وظائف بیان کئے۔

مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستانی مزدوروں اور محنت کشوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہی مزدور، کسان اور جفا کش قومی تعمیرو ترقی میں اپنا قیمتی حصہ ڈالتے ہیں۔وطن عزیز کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی ہماری اس اہم افرادی قوت کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں لہٰذا حکومت مزدور وںکی عزت اور وقار کو تحفظ دے ۔

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مزید تفصیلات
انڈیا؛ جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی مسماری کے خلاف اور بقیع کی تعمیر نو کے لیے آصفی مسجد میں احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

انڈیا؛ جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی مسماری کے خلاف اور بقیع کی تعمیر نو کے لیے آصفی مسجد میں احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے اس موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے سعودی حکومت کے شریعت مخالف اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی

ملک میں اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق

ملک میں اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق

قومی ادارہ صحت نینشل انسیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے پاکستان میں جینوم کی ترتیب کے ذریعے امیکرون کے نئے سب ویرینٹ (ذیلی قسم) BA.2.12.1 کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔

طالبان کے وزیر خارجہ کی افغانستان کے شیعہ علماء سے ملاقات

طالبان کے وزیر خارجہ کی افغانستان کے شیعہ علماء سے ملاقات

افغانستان کی شیعہ علماء کونسل کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس حوزہ علمیہ خاتم النبیین میں شیعہ علماء کونسل کے چیئرمین آیت اللہ صالحی مدرس کی صدارت میں منعقد ہوا۔امارت اسلامیہ افغانستان کے امور خارجہ کے سرپرست مولوی امیر...

سیاحوں کی خدمت کریں، بلتستان کے علمائے کرام کا عوام کے نام پیغام

سیاحوں کی خدمت کریں، بلتستان کے علمائے کرام کا عوام کے نام پیغام

بلتستان کے علمائے کرام علامہ شیخ حسن جعفری، سید علی رضوی، سید باقر الحسینی، علامہ ڈاکٹر محمد علی جوہر، مولانا عارف حسین اور دیگر نے عوام کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ وہ سیاحوں کیساتھ اچھا...

گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول بحال کیا جائے، علامہ شیخ حسن جعفری

گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول بحال کیا جائے، علامہ شیخ حسن جعفری

بلتستان کے نامور عالم دین کا وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاحت کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ سیاح ہمارے علاقے کے مہمان ہیں، عوام الناس سیاحوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں۔

مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ ادا کردی گئی +تصاویر

مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ ادا کردی گئی +تصاویر

سابق نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ، مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ، حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا ميں آيت اللہ سيد علوى بروجردى کى اقتداء ميں ادا کردى گئى۔

ہمارےکردار اور عمل سے اپنے پیشواؤں کے کردار اور سیرتِ کی خوشبو آنی چاہیئے، علامہ عارف واحدی

ہمارےکردار اور عمل سے اپنے پیشواؤں کے کردار اور سیرتِ کی خوشبو آنی چاہیئے، علامہ عارف واحدی

اسلام اور خاص کر مکتب اھلبیت اطہار علیھم السلام میں اہم ترین امر نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت ہے انبیاء کرام اور آئمہ طاہرین کا یہی مشن تھا۔ اسی لیے علمائے کرام کو وارثین انبیاء کہا گیا...

8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع سے متعلق منظم مہم چلائی جائے گی، اصغریہ اسٹوڈنٹس

8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع سے متعلق منظم مہم چلائی جائے گی، اصغریہ اسٹوڈنٹس

سعودی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جنت البقیع قبرستان میں موجود آئمہ اہلبیت علیہ السلام کی قبروں پر روضے تعمیر کئے جائیں اور انہیں زیارات کیلئے کھولا جائے

مومن کو چاہیے کہ وہ نہ مرے مگر یہ کہ قرآن سیکھ چکا ہو یا سیکھ رہا ہو۔

مومن کو چاہیے کہ وہ نہ مرے مگر یہ کہ قرآن سیکھ چکا ہو یا سیکھ رہا ہو۔

امام صادق عليهالسلام نے فرمایا ينبغي للمؤمن أن لا يموت حتى يتعلم القرآن أو أن يكون في تعليمه مومن کو چاہیے کہ وہ نہ […]