پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
سعودی عرب سے سفارتی تعلقات بحال؛ وزیراعظم کی ایرانی صدر کو مبارکباد

سعودی عرب سے سفارتی تعلقات بحال؛ وزیراعظم کی ایرانی صدر کو مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے ایرانی قیادت کی کوششوں کو سراہتے ہوئے صدر ابراہیم رئیسی کو ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی تاریخی پیش...

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون پر عملدرآمد روک دیا

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون پر عملدرآمد روک دیا

حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت 2 مئی کو ہو گی،

سعودی ایران تعلقات اور یوم القدس

سعودی ایران تعلقات اور یوم القدس

رہبر کبیر حضرت امام خمینی ؒ نے یوم القدس کا اعلان کرکے پوری امت مسلمہ کو اسرائیل کے خلاف بیدار کیا

مظلومین فلسطین و کشمیر کے لئے جمعتہ الوداع کوپورے پاکستان سے پاکستانی گھروں سے نکلیں گے، علامہ راجہ ناصرعباس

مظلومین فلسطین و کشمیر کے لئے جمعتہ الوداع کوپورے پاکستان سے پاکستانی گھروں سے نکلیں گے، علامہ راجہ ناصرعباس

کل پورے پاکستان سے مظلومین فلسطین و کشمیر کے لئے پاکستانی گھروں سے نکلیں گے،

جمعۃ الوداع ملک بھر میں یوم القدس کی تیاریاں مکمل، علامہ شبیر حسن میثمی

جمعۃ الوداع ملک بھر میں یوم القدس کی تیاریاں مکمل، علامہ شبیر حسن میثمی

قبلہ اول کی آزادی اور مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے ملک کے چپے چپے سے آواز بلند ہوگی

مسجد جمکران میں 400 افراد کے لئے اعتکاف کا اہتمام

مسجد جمکران میں 400 افراد کے لئے اعتکاف کا اہتمام

اس سال ماہ رمضان المبارک میں ہندوستان اور پاکستان سمیت ۴۰۰ ایرانی اور غیر ایرانی معتکفین کے لئے اعتکاف کا اہتمام کیا گیا ہے

فقہ جعفریہ کے مطابق 400 روپے فطرہ مقرر، علامہ محمد افضل حیدری

فقہ جعفریہ کے مطابق 400 روپے فطرہ مقرر، علامہ محمد افضل حیدری

زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 400 روپے ، زیادہ تر چاول استعمال کرنے والے900 روپے فی کس فطرہ ادا کریں

شب قدر

شب قدر

رَأْسُ السَّنَـةِ لَيْلَةُ الْقَـدْرِ يُكْتَبُ فيها ما يَكُونُ مِنَ السَّنَةِ اِلَى السَّنَةِ

امسال یوم القدس ہر سال کی نسبت زیادہ اہم اور حساس تر ہے، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

امسال یوم القدس ہر سال کی نسبت زیادہ اہم اور حساس تر ہے، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

ہمیں اپنی پوری طاقت کے ساتھ میدان میں آنا چاہیئے اور مسلمانوں کی عظمت اور طاقت پوری دنیا کو دکھانا چاہیئے