پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
عدالت

عدالت

حضرت علی (علیہ السلام) کی نظر میں عدالت کو جاری کرنا اس لئے ضروری ہے کہ معاشرہ اس کے بغیر صحیح زندگی نہیں گذار سکتا

امت مسلمہ فلسطین کی وارث ہے، فلسطین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

امت مسلمہ فلسطین کی وارث ہے، فلسطین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

23 رمضان المبارک کو دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں عالمی یوم القدس منایا جائے گا، فلسطین کسی مکتب یا مسلک نہیں امت مسلمہ اور انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے

امام خمینیؒ کے فرمان پر 23 رمضان جمعتہ الوداع کو عالمی یوم القدس منایا جائے گا، شیعہ تنظیموں کا اعلان

امام خمینیؒ کے فرمان پر 23 رمضان جمعتہ الوداع کو عالمی یوم القدس منایا جائے گا، شیعہ تنظیموں کا اعلان

امام خمینی نے جمعتہ الوداع کو عالمی یوم القدس قرار دیا، فلسطینی مجاہدین کی ہر طرح سے مدد کی اور فلسطین کے مسئلہ کو ایک عالمی تحریک بنایا

تالیف و تحقیق کے شعبوں میں شہید باقر الصدر کی مہارت اپنی مثال آپ تھی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

تالیف و تحقیق کے شعبوں میں شہید باقر الصدر کی مہارت اپنی مثال آپ تھی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

آپ کی شہرہ آفاق تصنیف "اقتصادنا"، اقتصادی نظریات کا تنقیدی جائزہ اور اسلامی اقتصادیات کا خاکہ پیش کرتی دکھائی دیتی ہے

بحرین اور کویت میں فلسطینی عوام سے یکجہتی کیلئے اجتماعات

بحرین اور کویت میں فلسطینی عوام سے یکجہتی کیلئے اجتماعات

اجتماع میں شریک افراد نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت میں نعرے لگائے

اسرائیل مسجد اقصیٰ کے تشخص کو مٹانے کی مذموم کوششوں سے باز رہے، او آئی سی

اسرائیل مسجد اقصیٰ کے تشخص کو مٹانے کی مذموم کوششوں سے باز رہے، او آئی سی

تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش سے باز رہے

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے ”القدس واک” کا اہتمام

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے ”القدس واک” کا اہتمام

واک کے شرکاء نے ہاتھوں میں مختلف پلے کارڈز اٹھا کر فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے مظالم کی بھرپور مذمت کی

یمن میں جنگ بندی، انصاراللہ نے شرائط پیش کردیں

یمن میں جنگ بندی، انصاراللہ نے شرائط پیش کردیں

اگر فریقین کے درمیان اتفاق رائے ہوجائے تو عیدالفطر سے پہلے ہی جنگ بندی ہوسکتی ہے

ملتان ، 19 ماہ رمضان کے مرکزی جلوس کے روٹ کا معائنہ

ملتان ، 19 ماہ رمضان کے مرکزی جلوس کے روٹ کا معائنہ

ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کا ممبر ڈویژنل امن کمیٹی انجینئر سخاوت علی سیال کے ہمراہ 19 ماہ رمضان کے مرکزی جلوس کے روٹ کا معائنہ