پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ ) کی نظر میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت شناسی کی علامت

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ ) کی نظر میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت شناسی کی علامت

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے نہج البلاغہ کے ١٤٧ ویں خطبہ کی تفسیر میں آپ کی شہادت کے بعد امت اسلامی کے نقصانات کو بیان کرتے ہوئے فرمایا : '' وداعي لكم وداع امرى‏ء مرصد ''...

تہران میں ہونیوالی اقتصادی نمائش میں پاکستان کا خیرمقدم کریں گے، مہران مواحد فر

تہران میں ہونیوالی اقتصادی نمائش میں پاکستان کا خیرمقدم کریں گے، مہران مواحد فر

پاکستان اور ایران کے مابین 2 ارب ڈالر کے تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے محنت سے کام کرنا ہو گا

واقعی و حقیقی روزہ

واقعی و حقیقی روزہ

الصيام اجتناب المحارم كما يمتنع الرجل من الطعام و الشراب.

شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام  سیمینار کا انعقاد

شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام  سیمینار کا انعقاد

سیمینار کے موقع پر شرکاء کےلئے تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

پاکستان کا آئین ایک جامع آئین ہے ، علامہ ساجد نقوی

پاکستان کا آئین ایک جامع آئین ہے ، علامہ ساجد نقوی

ملک میں مضبوط و مربوط جمہوری نظام نہ ہونے کے سبب ہر کچھ عرصہ بعد مسائل نے جنم لیا

شبِ قدر کی مخصوص زیارت امام حسین علیہ السلام

شبِ قدر کی مخصوص زیارت امام حسین علیہ السلام

جو شخص ماہ مبارک میں امام حسینؑ کی زیارت کرے اور اثنائے راہ میں مر جائے تو اس کاحساب وغیرہ نہیں ہو گا اور اس سے کہاجائے گا کہ بے خوف و خطر جنت میں داخل ہو جا

شب ضربت حضرت علی (ع) کی مناسبت سے مدرسہ الامام المنتظر قم میں مجلس عزاء کا انعقاد

شب ضربت حضرت علی (ع) کی مناسبت سے مدرسہ الامام المنتظر قم میں مجلس عزاء کا انعقاد

 مجلس عزاء کے اختتام پر مدرسہ الامام المنتظر کی جانب سے افطاری کا وسیع انتظام کیا گیا۔

پاکستان، چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

پاکستان، چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

سینیٹ میں اپوزیشن نے شور شرابہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینیٹرز نے چیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کر لیا۔

مختصر حالات زندگی حجتہ اسلام مولانا شیخ غلام حسین نجفی الکشمیری خنداہ 

مختصر حالات زندگی حجتہ اسلام مولانا شیخ غلام حسین نجفی الکشمیری خنداہ 

انہوں نے ابتدائی تعلیم کشمیر میں حاصل کی اور اس کے بعد علم دین سے فیضیاب ہونے کی غرض سے اپنے وطن سے ہندوستان کی جانب ہجرت کی