دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

انہوں نے کہا کہ سال کا نعرہ ملک کی پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سال کے نعرے کے تحت اقتصادی مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اقتصاد ملک کا مرکزی مسئلہ ہے۔

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

موجودہ دور میں مسلمانوں کے تمام طبقات انہی متبرک و مقدس ہستیوں کے اعلی و پاکیزہ کردار سے سبق سیکھیں۔ جاگیردار، صنعت کار اور سرمایہ دار اپنے دین اور عوام کی خدمت کا درس حضرت خدیجہ الکبری ؑ سے حاصل کریں

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے کراچی میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ قائد کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا اور ہر کام ان کی رہنمائی میں انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے لوگ کہتے تھے کہ کرنے کو کوئی کام نہیں ہے، لیکن آج ایک کام ختم نہیں ہوتا قائد محترم دوسرا ٹاسک بتا دیتے ہیں، کام روز بروز آگے سے آگے بڑھ رہا ہے۔

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

مزید تفصیلات
علامہ مرید نقوی کا لاہور سے دینی مدارس کے دوروں کا آغاز

علامہ مرید نقوی کا لاہور سے دینی مدارس کے دوروں کا آغاز

انہوں نے کہا کہ وفاق المدارس کے نصاب کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ ڈیٹ کیا جاتا رہا ہے۔ جس کے لئے مختلف سطحوں پر مشاورتی عمل جاری رہتا ہے۔ علامہ مرید نقوی لاہور کے بعد پنجاب کے...

ایران نے سنجیدگی سے اپنے موقف اور نظریات کی بنیاد پر مذاکرات کا راستہ اختیار کیا ہے، ویانا مذاکرات

ایران نے سنجیدگی سے اپنے موقف اور نظریات کی بنیاد پر مذاکرات کا راستہ اختیار کیا ہے، ویانا مذاکرات

پابندیاں ہٹانے کے لیے ایران اور گروپ 1+4 (جرمنی، فرانس، برطانیہ، روس اور چین) کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جمعرات کو جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے ساتھ شروع ہوا۔

کوئی بھی جدید شہر جدید ذرائع آمد ورفت کے بغیر مکمل نہیں، وزیراعظم

کوئی بھی جدید شہر جدید ذرائع آمد ورفت کے بغیر مکمل نہیں، وزیراعظم

ایران کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ عالمی طاقتوں کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں ہیں، اس کے باوجود ایران کا دارالحکومت تہران ایک جدید ترین شہر ہے

عورتوں کے لئے خیر و صلاح اس میں ہے کہ نہ تو وہ نا محرم مردوں کو دیکھیں اور نہ نامحرم مرد ان کو دیکھیں

عورتوں کے لئے خیر و صلاح اس میں ہے کہ نہ تو وہ نا محرم مردوں کو دیکھیں اور نہ نامحرم مرد ان کو دیکھیں

حضرت فاطمہ زھرا (ع) فرماتی ھیں : خیر للنسا ان لا یرین الرجال و لا یراھن الرجال “ عورتوں کے لئے خیر و صلاح اس میں […]

رانا شمیم کے بیان سے جی بی کے محب وطن شہریوں کی دل آزاری ہوئی، شیخ میرزا علی

رانا شمیم کے بیان سے جی بی کے محب وطن شہریوں کی دل آزاری ہوئی، شیخ میرزا علی

اپنے ایک بیان میں اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صوبائی آرگنائزر کا کہنا تھا کہ تسلسل کے ساتھ ذمہ دار حلقوں کی جانب سے جی بی کے تکنیکی طور پر پاکستان کا حصہ نہ ہونے کا بیان بھارتی...

انصاف کی صورتحال ابتر،سسٹم کی اصلاح ضروری ہے،علامہ ساجد نقوی

انصاف کی صورتحال ابتر،سسٹم کی اصلاح ضروری ہے،علامہ ساجد نقوی

،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں نظام عدل میں بہت سی خامیاں ہیں جس کے باعث اعلیٰ سطحی کیسز سے لے کر نچلی سطح تک صحیح معنوں میں انصاف...

قرآن اور میڈیا

قرآن اور میڈیا

قرآن ایک کامل کتاب ہے اس میں ہر چیز کا ذکر ہے ۔اس میں خدا وند متعال نے ہر کسی کی ذمہ داریاں بھی وضاحت کے ساتھ بیان کی ہین اور تمام چیزوں کا تعارف بھی وضاحت کے...

لاہور، ایرانی سی ٹی ڈی افسران کا دورہ ایف آئی اے

لاہور، ایرانی سی ٹی ڈی افسران کا دورہ ایف آئی اے

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ابوبکر خدابخش اور ڈائریکٹر لاہور زون ون ڈاکٹر رضوان نے مہمان وفد کا استقبال کیا۔ ایرانی وفد کو ایف آئی اے کے طریقہ کار اور کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ایرانی وفد کے...

طاغوتی طاقتیں پیغمبراسلام کے ماننے والوں کو بکھیرنا چاہتی ہیں، اسلم رضا

طاغوتی طاقتیں پیغمبراسلام کے ماننے والوں کو بکھیرنا چاہتی ہیں، اسلم رضا

لاہور میں تقریب سے خطاب اور مختلف وفود سے گفتگو میں اے ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تاجدار ختم نبوت کی عظمتوں کا جھنڈا تاقیامت سربلند رہے گا۔ محبت رسول کا چراغ ہر...