مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
حزب اللہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہاکہ الحمد للہ ! سید حسن نصر اللہ بخیرو عافیت ہیں،پچھلے چند دنوں سے ان کی طبیعت ذرا ناساز تھی اس لئے انہیں دو تین دن تک آرام کرنے کی ضرورت تھی، لیکن سید کے تمام چاہنے والے جنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ان کی تقریر سننے کے منتظر تھے ، اگر وہ تقریر نہ کرتے تو لوگوں کے ذہنوں میں طرح طرح کے سوالات اٹھتے، اس لئے انہوں نے مکمل صحت یابی سے پہلے ہی خطاب کیا تاکہ اس اہم موقع پر اپنے چاہنے والوں کے درمیان رہیں۔ اب الحمد للہ ان کی حالت بہت بہتر ہے۔
بلوچستان کےاس وفد نے بلتستان میں امن کے حوالے سے علامہ شیخ محمد حسن جعفری صاحب کی کوششوں کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔
انہوں نے جامعۃ المصطفی کے اہداف کو مختلف مذاہب اسلامی کے مابین تقریب اور ادیان الہی کے پیروکاروں کے مابین باہمی وحدت قرار دیا اور کہا کہ جامعۃ المصطفی کے اندرونی و بیرونی شعبہ جات میں زیر تعلیم اہل سنت اور دوسرے مذاہب آسمانی کے طلباء اس بات کی واضح مثال ہیں۔
جامعہ المنتظر کے سربراہ اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔ علامہ عارف واحدی نے آیت اللہ سید ریاض حسین نجفی سے ان کی ہمشیرہ اور بھانجی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
لاہور میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ قوانین کی موجودگی میں وقف پراپرٹیز ایکٹ 1979ء میں ترامیم کرکے مساجد، دینی مدارس، مزارات اور رفاعی اداروں کو چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے ماتحت کرنے اور انکا کنٹرول سنبھالنے کیلئے FATF کو جواز بنا کر وقف پراپرٹیز ایکٹ 2020ء منظور کیا گیا، یہ دراصل فیٹف کو جواز بنا کر مساجد، مدارس، مزارات اور رفاہی اداروں کی خود مختاری آزادی ختم کرنے کی ابتدا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حرم حضرت علی علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
اجلاس میں دہشت گردی، فرقہ واریت، فورتھ شیڈول اور عزاداری کے خلاف مقدمات کا جائزہ لیا گیا اور تشویش کا اظہار کیا گیا کہ صوبہ پنجاب میں لاقانونیت اور بدامنی کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں ۔جڑانوالہ اور بہاولنگر میں مساجد کے اندر موذنوں اور نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں ۔یہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔
28 مئی کی صبح کو آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے آیت اللہ مکارم کی صحتیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سلامتی اور طول عمر کے لئے دعا کی۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے تین روزہ دورے کے دوران آج عراق میں مقیم نامور عالم دین آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی.