29آوریل
غزہ میں چھے ہفتے کی جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں، وائٹ ہاؤس

غزہ میں چھے ہفتے کی جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں، وائٹ ہاؤس

جان کربی نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ بلینکن کا دورہ مشرق وسطی غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کا حصہ ہے۔ حماس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں جنگ بندی ہوگی اور رفح پر حملے کا منصوبہ ختم کیا جائے گا۔

03فوریه
عاشقِ امام حسینؑ کے جسد خاکی کو جوارِ امام میں منتقل کردیا گیا

عاشقِ امام حسینؑ کے جسد خاکی کو جوارِ امام میں منتقل کردیا گیا

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کو کچھ ہی دیر پہلے امام خمینی رح ائرپورٹ سے تدفین کے لئے عراق منتقل کردیا گیا ہے۔

03فوریه
عراق میں “آیت اللہ صافی” کی تشییع جنازہ کی تفصیلات کا اعلان

عراق میں “آیت اللہ صافی” کی تشییع جنازہ کی تفصیلات کا اعلان

آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی مرحوم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج بروز جمعرات عراقی وقت کے مطابق ٹھیک 10 بجے صبح آیۃ اللہ صافی کی میت کو مسجد جامع شیخ طوسی سے جلوس کی شکل میں حرم حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی طرف لے جایا جائے گا اور روضہ مطہر سے طواف کے بعد تدفین کے لئے کربلا منتقل کردیا جائے گا۔

02فوریه
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور دیگر معتبر علمائے کرام اور جامعہ الکوثر کے اساتذہ کرام موجود تھے.

02فوریه
جامعۃ المصطفی کے سربراہ کی جانب سے آیۃ اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

جامعۃ المصطفی کے سربراہ کی جانب سے آیۃ اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

جامعۃ المصطفی کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین علی عباسی نے آیۃ اللہ العظمی الحاج شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام کہاکہاس عالم ربانی کی بابرکت زندگی کے کئی عشروں کے دوران، علماء کی ایک بڑی تعداد نے ان سے علمی و تحقیقی امور میں کسبِ فیض کیا اور ان کے فقہی، کلامی اور حدیثی آثار سے مستفید ہوئے۔

02فوریه
وفاق ٹائمز کی جانب سے دوسری اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع + پی ڈی ایف فائل

وفاق ٹائمز کی جانب سے دوسری اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع + پی ڈی ایف فائل

15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.

02فوریه
ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

ایران کے صدر اوران کی کابینہ نے اس موقع پر شہدائے انقلاب کے مزار پر حاضر ہوکر شہید محمد علی رجایی، محمد جواد باہنر اور محمدحسین بہشتی کی ارواح کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی.

02فوریه
جسٹس عمرعطا بندیال نے پاکستان کے 28 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

جسٹس عمرعطا بندیال نے پاکستان کے 28 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزراء اور سپریم کورٹ کے ججز کے علاوہ مسلح افواج کے سربراہان اور وکلاء سمیت اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔

02فوریه
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں علماء، طلاب اور شہریوں کی شرکت

آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں علماء، طلاب اور شہریوں کی شرکت

بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ آیت اللہ کریمی جھرمی کی امامت میں ادا کردی گئی۔