پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
حدیث غدیر تمام محدثین اہلسنت کے نزدیک متواتر ہے،انکار حدیث ممکن نہیں، معروف سنی عالم دین

حدیث غدیر تمام محدثین اہلسنت کے نزدیک متواتر ہے،انکار حدیث ممکن نہیں، معروف سنی عالم دین

ہندوستان کے معروف اہلسنت عالم دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی نے کہا کہ تمام محدثین اہلسنت کے نزدیک حدیث غدیر متواتر ہے ۔اس حدیث کو ان لوگوں نے ضعیف ثابت کرنے کی کوشش کی ہے جنہیں قرآن...

چیرمین سینیٹ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

چیرمین سینیٹ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

تہران اور اسلام آباد خطے میں امن و استحکام کی بحالی اور خطے کی اقوام کیلئے سماجی اور معاشرتی بہبود کے خواب کو پورا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

امریکا عراق سے نہيں نکلے تو حملوں کا آغاز ہو جائے گا۔ عراق کی مزاحمتی تحریک

امریکا عراق سے نہيں نکلے تو حملوں کا آغاز ہو جائے گا۔ عراق کی مزاحمتی تحریک

امریکا سے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، ہم جنگ کا آغاز اور اختتام کا تعین کریں گے

اہل دین کی ہمنشینی دنیا و آخرت کا شرف ہے۔امام موسی کاظم ع

اہل دین کی ہمنشینی دنیا و آخرت کا شرف ہے۔امام موسی کاظم ع

اہل دین کی ہمنشینی اختیار کرنا دنیا و آخرت کا شرف ہے۔

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتیجہ کا اعلان

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتیجہ کا اعلان

22 تا 25 مئی 2021 منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات کا نتیجہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے.

قم المقدس میں جشن غدیر کے موقع پر سندھی زبان میں ایک کتاب کے ترجمے کی تقریب رونمائی

قم المقدس میں جشن غدیر کے موقع پر سندھی زبان میں ایک کتاب کے ترجمے کی تقریب رونمائی

موسسئہ شھید الحسینی قم میں 29جولائ بروز جمعرات عید الاکبر عید سعید غدیر کے روز ایک جشن کا اہتمام کیا گیا. اس بابرکت موقع پر استاد نجم الدین طبسی کی کتاب امام مہدی ع در کلام امام رضا...

علامہ افضل حیدری کی وڈیولنک کے ذریعے وزیر مذہبی امور سے گفتگو

علامہ افضل حیدری کی وڈیولنک کے ذریعے وزیر مذہبی امور سے گفتگو

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین محمد افضل حیدری کی وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے وڈیولنک کے ذریعے ملاقات۔

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ختم کرنا پڑے گا، پاکستان

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ختم کرنا پڑے گا، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے خط کا...

لاہور ہائیکورٹ نے مجالسِ پر عائد پابندی کو آئین سے متصادم ٹھہراتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا، ذرائع

لاہور ہائیکورٹ نے مجالسِ پر عائد پابندی کو آئین سے متصادم ٹھہراتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا، ذرائع

پاکستان کے ہر شہری کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ اگر مجلسِ عزاء سے کسی کا نقصان نہیں ہو رہا تو روکنے کا کوئی جواز نہیں