پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے علامہ عارف واحدی کی ملاقات

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے علامہ عارف واحدی کی ملاقات

جامعہ المنتظر کے سربراہ اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔ علامہ عارف واحدی نے آیت اللہ سید ریاض حسین...

لاہور، مذہبی و سیاسی جماعتوں نے وقف ترمیمی پراپرٹیز ایکٹ مسترد کر دیا

لاہور، مذہبی و سیاسی جماعتوں نے وقف ترمیمی پراپرٹیز ایکٹ مسترد کر دیا

لاہور میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ قوانین کی موجودگی میں وقف پراپرٹیز ایکٹ 1979ء میں ترامیم کرکے مساجد، دینی مدارس، مزارات اور رفاعی اداروں کو چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے ماتحت کرنے اور...

تربیت اولاد کے انمول اصول

تربیت اولاد کے انمول اصول

خدا کی طرف سے جتنے بھی انبیاء علیہم السلام تشریف لائےہیں وہ سب انسان کی تربیت اورانسان سازی کے لئے آئے ہیں۔ اسلامی تربیت کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں انسان کی تمام ضرورتوں کو مد نظر...

اپنے بزرگوں کا احترام کرو اور صلہ رحم انجام دو۔امام صادق عليه السلام

اپنے بزرگوں کا احترام کرو اور صلہ رحم انجام دو۔امام صادق عليه السلام

امام صادق عليه السلام فرماتے ہیں عَظِّموا كِبارَكُم وصِلُوا أرحامَكُم۔ اپنے بزرگوں کا احترام کرو اور صلہ رحم انجام دو۔ ميزان الحكمه، ح 9925

بدن کی صحت کا ایک ذریعہ حسد کی قلت بھی ہے۔امام علی علیہ السلام

بدن کی صحت کا ایک ذریعہ حسد کی قلت بھی ہے۔امام علی علیہ السلام

بدن کی صحت کا ایک ذریعہ حسد کی قلت بھی ہے۔

فلسطین کی حمایت پر پاکستانیوں کے شکرگزار ہیں،کامیابی فلسطین، بیت المقدس اور مبارک جہاد کی ہوگی،اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی حمایت پر پاکستانیوں کے شکرگزار ہیں،کامیابی فلسطین، بیت المقدس اور مبارک جہاد کی ہوگی،اسماعیل ہنیہ

فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے اہم رہنماء اسماعیل ہنیہ نے پشاور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ ’’لبیک القدس ملین مارچ‘‘ سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینوں کی حمایت پر پاکستانی قوم...

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراق میں امیر المؤمنین حضرت علیؑ کے روضہ اقدس پر حاضری+تصاویر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراق میں امیر المؤمنین حضرت علیؑ کے روضہ اقدس پر حاضری+تصاویر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حرم حضرت علی علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔

مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اپنے فیصلے پر پچھتائیں گے، امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا

مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اپنے فیصلے پر پچھتائیں گے، امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہاکہ مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اپنے فیصلے پر پچھتائیں گے۔ ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہیں، مسلم...

شیعہ علماءکونسل کا اجلاس،جڑانوالہ اور بہاولنگر میں نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں،منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے

شیعہ علماءکونسل کا اجلاس،جڑانوالہ اور بہاولنگر میں نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں،منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے

اجلاس میں دہشت گردی، فرقہ واریت، فورتھ شیڈول اور عزاداری کے خلاف مقدمات کا جائزہ لیا گیا اور تشویش کا اظہار کیا گیا کہ صوبہ پنجاب میں لاقانونیت اور بدامنی کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں ۔جڑانوالہ اور بہاولنگر...