پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
فیصل آباد میں ایک “کرسچن” نے مذہب حقہ قبول کرلیا+ویڈیو/تصاویر

فیصل آباد میں ایک “کرسچن” نے مذہب حقہ قبول کرلیا+ویڈیو/تصاویر

محمد ندیم اقبال نے کہا کہ میں واقعہ کربلا سے متاثر ہوکر اسلام اور قرآن مجید کا مطالعہ کیا اور اسی سے متاثر ہوکر ارادہ کیا کہ اسلام قبول کروں اس لیے علی مسجد و امام بارگاہ فیصل...

آرامکو کا چھن گیا آرام؛ مزید 11 میزائل سے حملہ

آرامکو کا چھن گیا آرام؛ مزید 11 میزائل سے حملہ

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے جمعرات کی علی الصبح سعودی عرب کے حساس مقامات پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔

رمضان المبارک ضیافت الہٰی کا مہینہ ہے، ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور

رمضان المبارک ضیافت الہٰی کا مہینہ ہے، ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور

امت مسلمہ کو جس سنگین صورت حال کا سامنا ہے اس کی اصلاح کا ایک ذریعہ تطہیر نفس ہے۔ اگر ماہ مبارک رمضان میں تطہیر نفس کے عمل کو خلوص اور محنت سے انجام دیا جائے تو آفاق...

شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی بےحسی افسوسناک ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی بےحسی افسوسناک ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

نامور عالم دین اور خطیب اہل بیتؑ حجۃ الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی راہ دیکھ رہے ہیں، شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی...

مرتد وسیم رضوی کا فتنہ تحریف قرآن اور آیات جہاد کو حذف کرنے کی درخواست کا تنقیدی جائزه (دوسری قسط)

مرتد وسیم رضوی کا فتنہ تحریف قرآن اور آیات جہاد کو حذف کرنے کی درخواست کا تنقیدی جائزه (دوسری قسط)

قرآن مجید کے تحریف سے محفوظ رہنے اور طول تاریخ میں اس کی عدم تبدیلی کی دلیل وہ احادیث بھی ہیں جوپیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل ہوئی ہیں۔

اگر بنده «خدا» جانتا كه ماه رمضان کیا ہے (اس میں کیا کیا بركتیں و رحمتيں ہیں) تو چاہتا كه پورا سال، رمضان رہے.رسول اکرم ص

 اگر بنده «خدا» جانتا کہ ماه رمضان کیا ہے (اس میں کیا کیا بركتیں و رحمتيں ہیں) تو چاہتا كه پورا سال، رمضان رہے

روزہ رکھنے سے کورونا کا خطرہ نہیں بڑھتا،عالمی ادارۂ صحت

روزہ رکھنے سے کورونا کا خطرہ نہیں بڑھتا،عالمی ادارۂ صحت

مشرقی بحیرہ روم کے لئے عالمی ادارۂ صحت کے ریجنل مینیجر احمد المنظری نے یہ واضح کیا ہے کہ اب تک ایسے ثبوت و شواہد کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے کہ روزہ رکھنے سے کورونا میں مبتلا...

قرآن مجید کی ہدایت پوری دنیا اور عالم بشریت کیلئے ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

قرآن مجید کی ہدایت پوری دنیا اور عالم بشریت کیلئے ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

ہندوستان؛ بامبے ہائیکورٹ کا مساجد میں نماز کی اجازت دینے سے انکار

ہندوستان؛ بامبے ہائیکورٹ کا مساجد میں نماز کی اجازت دینے سے انکار

ہندوستان کے شہر بامبے ہائی کورٹ نے رمضان کے دوران مساجد میں نماز ادا کرنے سے منع کر دیا ہے۔ ایک ٹرسٹ نے ہائی کورٹ سے مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت مانگی تھی۔ عدالت کے مطابق...