زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کے بارے میں تحقیقاتی ادارے کے مطابق اب تک تخریبی کاروائی کے شواہد نہیں ملے
شہید صدر رئیسی کو ہزاروں عقیدت مندوں کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں دفن کیا گیا۔
مشہد کے میئر نے آگاہ کیا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق، شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کی تدفین میں 30 لاکھ سوگواروں نے شرکت کی۔
تعزیتی ریفرنس سے علامہ سید رضی جعفر نقوی، علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ باقر زیدی، معراج الہدیٰ صدیقی، علامہ شیخ محمد سلیم، علامہ اصغر حسین شہیدی، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ محمد حسین رئیسی سمیت دیگر نے خطاب...
شیعہ علماء کونسل کے رہنمائوں نے کہا کہ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم ایرانی سوگوار قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ایرانی صدر اور اُن کی رفقاء کی شہادت عالم اسلام کا نقصان ہے، استعمار...
علامہ محمد رمضان توقیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملت اسلامیہ کے لئے یہ بہت بڑا سانحہ ہے، سید ابراہیم رئیسی دیگر اسلامی ممالک اور بالخصوص فلسطین و غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی بھرپور حمایت کر رہے...
وفد نے رہبر معظم انقلاب، ملت ایران اور شہداء کے خاندانوں تک تعزیت پہنچائی۔
شہید حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم کی تشییع جنازہ تبریز میں حکام اور لوگوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں شروع ہوگئی ہے، تشییع کاآغاز شہدا اسکوائر (میدان شہدا) سے صبح 9.30 بجے ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل وفد بھی ہے، وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد یہ متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ہے۔