پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
متنازعہ بل سے نقصان پاکستان کا ہے،سب فرقے اس کی زد میں ہوں گے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

متنازعہ بل سے نقصان پاکستان کا ہے،سب فرقے اس کی زد میں ہوں گے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں متنازعہ بل ” ناموس صحابہ ، اہل بیت و ازواج مطہرات“ عجلت میں پارلیمانی روایات...

میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو ننگ و عار سمجھتا ہوں

میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو ننگ و عار سمجھتا ہوں

” انی لا اری الموت الا سعادہ ولا الحیاة مع الظالمیں الابرما “

متنازعہ بل ختم نہ کیا گیا تو بھرپور احتجاج کا حق رکھتے ہیں، انجمن امامیہ بلتستان

متنازعہ بل ختم نہ کیا گیا تو بھرپور احتجاج کا حق رکھتے ہیں، انجمن امامیہ بلتستان

اجلاس میں یہ بھی بتایا گیا کہ یہ بل نہ صرف ملک کی شیعہ آبادی بلکہ کثیر تعداد میں اہل سنت کی آبادی کے عقیدے اور فکر کے خلاف ہے۔

متنازعہ فوجداری بل بارے جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، علامہ شبیر میثمی

متنازعہ فوجداری بل بارے جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، علامہ شبیر میثمی

انہوں نے کہا اس متنازعہ قانون کے نفاذ سے ملک کی معتدل اور پرامن مذہبی فضا کو خراب کر کے عوام کو آپس میں لڑانے کی مذموم کوشش کی جا رہی جو قابل مذمت ہے۔

متنازع فوجداری بل قرآن و سنت کے منافی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

متنازع فوجداری بل قرآن و سنت کے منافی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آئین پاکستان میں تمام مذاہب اور مکاتب فکر کو اپنے عقائد کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیا گیا ہے۔ ایک مسلک یا مذہب کا نظریہ دوسرے پر مسلط نہیں کیا جا سکتا۔ جو رویہ مسلمانوں کے ساتھ...

کربلا ایک کیفیت‘ ایک جذبے‘ ایک تحریک کا نام ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

کربلا ایک کیفیت‘ ایک جذبے‘ ایک تحریک کا نام ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

حالات کا تقاضا یہ ہے کہ ایک اور عاشورہ برپا کرنے کے لیے آمادہ رہا جائے‘یہی ہر دور کا پیغام عاشور ہے۔

ناموس صحابہ بل اور مسلکی شدت پسندی

ناموس صحابہ بل اور مسلکی شدت پسندی

ہر مسلمان جہاں اہل بیت کا احترام کرتے ہیں وہیں صحابہ کرام کا احترام بھی اپنے اوپر لازم گردانتے ہیں

شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 9 مئی کو جو ہوا، وہ انتہا تھی، ریاست، فوج اور فوج کے سپہ سالار عاصم منیر کیخلاف سازش تھی، پاکستان کے...

وفاق المدارس الشیعہ نے سینٹ سے منظور ہونے والے متنازع ترمیمی بل کو مسترد کردیا، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ نے سینٹ سے منظور ہونے والے متنازع ترمیمی بل کو مسترد کردیا، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے واضح کیا ہے کہ متنازع بل پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی ۔ یکطرفہ قانون سازی کی بھرپور مزاحمت کریں...