رہبر انقلاب دنیا کے رہبروں میں بے مثال شخصیت کے مالک ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
اس کورس میں شریک بچوں کو روزانہ تجوید قرآن مجید، عقائد،سیرت اہلبیت، فقہ اور اخلاقیات جیسے اہم موضوعات پر آسان اور عام فہم انداز میں دروس دینے کے علاوہ عملی احکام کی مشق بھی کروائی جا رہی ہے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور حجۃ السلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری کی عراق میں حجة الإسلام والمسلمين سید عزالدين الحكيم اور آية الله محمد جعفر الحكيم سے ملاقات ہوئی۔
کسی بھی قوم کی تعمیر وترقی میں خواتین کاکردار انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ادیان الہی خصوصا اسلام میں خواتین کو ماں،بیٹی،بہن،بیوی اور ناموس کی شکل میں اعلیٰ مقام عطا کی ہے۔
ہم مسلمان فخر سے یہ کہتے ہیں کہ ہم تمام انبیاء کا احترام کرتے ہیں
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: الْقَنَاعَةُ مَالٌ لَا يَنْفَدُ قناعت وہ خزانہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔ نہج البلاغہ حکمت۵۷
ہمارے ملک میں مہنگائی کا مسئلہ زور و شور پر ہے۔ ہمارے حکمران آئی ایم ایف ،امریکہ، جرمنی ،فرانس اور دوسرے ممالک کی طرف نگاہیں لگائے بیٹھے ہیں تاکہ ان سے مدد مل جائے حالانکہ ان کے پاس...
مغربی افریقا کےملک نائجر کے دارالحکومت نیامی کے میئر جناب ڈوگاری اور ان کے ہمراہ وفد نے قم میں امام خمینی (رہ) جامع ہائر ایجوکیشن کمپلیکس کا دورہ کیا ہے۔
انہوں نے اس سوال کے ساتھ کہ ہمارے ملک میں شعائر دینی کا احترام کیوں کم ہوتا جا رہا ہے؟ کہا کہ ہم آئمہ اطہار علیہم السلام کی ولادت سے زیادہ ان کی شہادت اور عزاداری پر توجہ...
متن میں کہا گیا کہ گیس پائپ لائن منصوبے کو امریکی خوف کے باعث تاخیر کا شکارنہ کیا جائے، کوئی قوم ملکی مفاد میں کسی بیرونی دباو کو قبول نہیں کرتی