پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
23 مارچ، یوم قرارداد پاکستان اور حالات کا تقاضا

23 مارچ، یوم قرارداد پاکستان اور حالات کا تقاضا

گذشتہ دس ماہ میں موجودہ حکمرانوں نے ملک کا جو ستیاناس کیا ہے اور غیر ملکی آقائوں کو راضی کرنے کیلئے جس طرح کے اقدامات اٹھائے ہیں، اسکے بعد سوشل میڈیا پر طاقت کے اصل مراکز سمجھے جانے...

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی زیر صدار ت حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کا سالانہ جلسہ آج منعقد ہوگا

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی زیر صدار ت حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کا سالانہ جلسہ آج منعقد ہوگا

فاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کا 69 واں سالانہ جلسہ آج( 22 مارچ) منعقد ہوگا ۔جلسے میں تاریخی درسگاہ کی سرپرستی میں چلنے...

ہمیں بصیرت کے ساتھ تبدیلی کا بھاری اور دشوار کام شروع کرنا چاہیے، رہبر معظم

ہمیں بصیرت کے ساتھ تبدیلی کا بھاری اور دشوار کام شروع کرنا چاہیے، رہبر معظم

ہر تبدیلی کے لیے اللہ سے توسل اور طلب کے ساتھ ہی سعی و کوشش اور استقامت کا بھی مظاہرہ کرنا چاہیے۔

نئے سال اور آمد رمضان کی مناسبت سے سربراہ جامعۃ المصطفی کا پیغام

نئے سال اور آمد رمضان کی مناسبت سے سربراہ جامعۃ المصطفی کا پیغام

بہار فطرت اور بہار قرآن کا ملاپ خدائے بزرگ و برتر کے بندوں کے لئے دل و جان کوتازگی اور انبساط سے سرشارکرنے کا بہترین موقع ہے

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کا 69 واں سالانہ جلسہ کل منعقد ہوگا

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کا 69 واں سالانہ جلسہ کل منعقد ہوگا

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی زیر صدارت اجلاس میں محسن ملّت کے تاسیس کردہ مدارس کے مدیران شریک ہوں گے۔

نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، ایران بھر میں جشن

نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، ایران بھر میں جشن

نئے ہجری شمسی سال 1402 اور جشن نوروز کی خصوصی رسومات تلاوت قرآن مجید اور دعائے توسل پڑھے جانے سے شروع ہوئیں۔

نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

خداوند عالم سے سبھی کے لیے توفیق کی دعا کرتا ہوں، اپنا سلام، عقیدت اور اخلاص، عالم ہستی کی روح حضرت بقیۃ اللہ ارواحنا فداہ کی خدمت میں عرض کرتا ہوں

ہری پورمیں گاڑی پر راکٹ حملہ اور فائرنگ؛ پی ٹی آئی رہنما سمیت 7 افراد جاں بحق

ہری پورمیں گاڑی پر راکٹ حملہ اور فائرنگ؛ پی ٹی آئی رہنما سمیت 7 افراد جاں بحق

رہنما پی ٹی آئی اپنے گارڈز سمیت لنگڑہ گاؤں سے واپس حویلیاں آرہے تھے۔