پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
شہداء ہر لحاظ سے پاکیزہ انسان تھے، آیت اللہ رئیسی

شہداء ہر لحاظ سے پاکیزہ انسان تھے، آیت اللہ رئیسی

آیت اللہ رئیسی نے شہدا مقاومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ حق اور باطل کا یہ معرکہ ہمیشہ سے رہا ہے اور رہے گا لیکن اس میدان میں کامیابی صرف ان لوگوں کو نصیب...

تہران میں پہلی بین الاقوامی “بااثر خواتین” کانگریس کا انعقاد

تہران میں پہلی بین الاقوامی “بااثر خواتین” کانگریس کا انعقاد

ایران کے دارالحکومت تہران میں بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانگریس کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس بین الاقوامی دو روزہ ایونٹ میں دنیا کے تقریباً 90 ممالک کی بااثر، فعال اور ممتاز خواتین شرکت کر رہی ہیں۔

جان دینگے لیکن متنازعہ بل قبول نہیں کریں گے، علامہ حمید امامی

جان دینگے لیکن متنازعہ بل قبول نہیں کریں گے، علامہ حمید امامی

ایس یو سی خیبر پختونخوا کے رہنماء کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے میں ہمشیہ شیعہ علماء، قائدین اور عمائدین نے مثبت کردار ادا کیا اور ادا کرتے رہینگے۔

ایران مخالف سازش کی ناکامی؛ یورپ ایٹمی مذاکرات روکنے پر آمادہ نہیں

ایران مخالف سازش کی ناکامی؛ یورپ ایٹمی مذاکرات روکنے پر آمادہ نہیں

ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کو معطل کرنے کا منصوبہ یورپی پارلیمنٹ میں ناکام ہو گیا۔

علامہ رمضان توقیر اور علامہ عارف واحدی کی سید ثاقب اکبر کی عیادت

علامہ رمضان توقیر اور علامہ عارف واحدی کی سید ثاقب اکبر کی عیادت

ایس یو سی کے مرکزی نائب صدور نے سید ثاقب اکبر کی جلد شفایابی کیلئے دعا کی اور پاکستانی قوم اور دوست احباب سے انکی شفاء کامل و عاجل کیلئے دعا کی پرزور اپیل کی۔

توہین صحابہ ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہیں، عوام سٹرکوں پر آنے کیلئے آمادہ رہے، علامہ ناظر عباس تقوی

توہین صحابہ ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہیں، عوام سٹرکوں پر آنے کیلئے آمادہ رہے، علامہ ناظر عباس تقوی

سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے بیان میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ فوجداری ترمیمی بل 298A) 2021) کو مسترد کرتے ہیں، یہ بل ملک میں افراتفری، انتشار، بدامنی اور فرقہ واریت پھیلانے...

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کی علامت ہے، امام جمعہ تہران

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کی علامت ہے، امام جمعہ تہران

حجة الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے اس ہفتے تہران میں نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب کو بلیک لسٹ کرنے کا یورپی یونین کے برے اور غیر قانونی فیصلے کی کوئی...

علامہ ساجد نقوی سے انکی رہائشگاہ پر وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید کی ملاقات

علامہ ساجد نقوی سے انکی رہائشگاہ پر وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید کی ملاقات

ملاقات میں جی بی اور موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے علامہ سید ساجد علی نقوی کو گلگت بلتستان میں عوامی حکومتی اقدامات اور معاشی مسائل کی بابت مشکلات...

خاتم الانبیاء سیدالمرسلین کائنات کی معزز ترین شخصیت ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

خاتم الانبیاء سیدالمرسلین کائنات کی معزز ترین شخصیت ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

لاہور کی جامع علی مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ کے صدر کا کہنا تھا کہ قرآن آخری کلام الٰہی ہے جس میں ہر خشک و تر کا ذکر ہے۔ حیرت ہے کہ...