پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
وزارت نقوی اور انور آخوندزادہ، دونوں عظیم شخصیات قومی سرمایہ تھیں، علامہ عارف واحدی

وزارت نقوی اور انور آخوندزادہ، دونوں عظیم شخصیات قومی سرمایہ تھیں، علامہ عارف واحدی

اللہ تعالیٰ کی ذات کا لاکھ لاکھ احسان کہ تنظیمی، سیاسی اور ملی حوالے سے طولانی مدت دونوں کے ساتھ کام کرنے کا موقعہ ملا، دونوں قومی پلیٹ فارم کا قیمتی اثاثہ تھے

جمادی الاول کا چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاول ہوگی

جمادی الاول کا چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاول ہوگی

مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ایوان اوقاف لاہور میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مفتی رمضان سیالوی، آصف اعجاز، چودھری محمد اسلم سمیت محکمہ موسمیات کے نمائندوں نے شرکت کی

نبیؐ کے گھرانہ کی محبت، نبیؐ کی محبت کا سب سے اہم جزو ہے، علامہ محمد امین شہیدی

نبیؐ کے گھرانہ کی محبت، نبیؐ کی محبت کا سب سے اہم جزو ہے، علامہ محمد امین شہیدی

امام علی علیہ السلام جیسی عالی مرتبت شخصیت کو غلو اور تقصیر کی بحث کے ذریعہ متنازع بنانے کی کوشش کی جاتی ہے

اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،قائد ملت جعفریہ

اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،قائد ملت جعفریہ

علامہ ساجد نقوی نے کہاکہ اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،جس نے تمام شعبوں میں انسانی معاشروں اور انسانیت کی فلاح کی رہنمائی فرمائی ہے ، جنگ ہو یا امن ، ہجرت ہو یا قیام...

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں علامہ سید علی نقی نقوی المعروف بہ’’ نقّن صاحب‘‘ خدمات پر ایک عظیم الشان بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں علامہ سید علی نقی نقوی المعروف بہ’’ نقّن صاحب‘‘ خدمات پر ایک عظیم الشان بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہاکہ سیدالعلماایک عظیم مفکر اور دانشور تھے جس کا مشاہدہ ہم نے یونیورسٹی میں زمانۂ طالب علمی میں کیا ہے۔

آرمی کے عہدوں پر تعیناتیوں کا خیر مقدم کرتے ہیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

آرمی کے عہدوں پر تعیناتیوں کا خیر مقدم کرتے ہیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

ملک کے تمام مسائل کاحل باہمی مشاورت اور آئین کی بالادستی و قانون کی حکمرانی میں ہے کیونکہ اسی کے ساتھ ملک و معاشرہ ترقی کرے گا۔

وزیراعظم ترکیہ کے دورے پر روانہ

وزیراعظم ترکیہ کے دورے پر روانہ

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پربیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترک قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ علامہ افتخار نقوی سے ملاقات

علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ علامہ افتخار نقوی سے ملاقات

ملاقات میں ملکی، سیاسی اور مذہبی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی

رحم دلی ایمان کی حفاظت کا ذریعہ ہے

رحم دلی ایمان کی حفاظت کا ذریعہ ہے

"ان لكل شيءٍ قفلاً و قفل الايمان الرفق۔”