وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے ہدف کیلئے یکجا ہوں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے ہدف کیلئے یکجا ہوں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

برادر ہمسائیہ اسلامی جمہوریہ کے صدر سمیت وفد کو خوش آمدید، دورئہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے عوام کے رشتوں میں مزید قربت آئیگی،مسئلہ کشمیر و فلسطین پر ایرانی موقف قابل قدر و لائق تحسین ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدر

فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدر

ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل فلسطین تنازع پر ایرانی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر ایران نے مضبوط مؤقف اختیار کیا، جو کہ تعریف کے قابل ہے۔

ایرانی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

ایرانی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا عام انتخابات کے بعدآپ پہلے سربراہ مملکت ہیں جوپاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آپ کے اس دورے کا خیرمقدم کرتی ہے۔

آقای نقوی سے میری بہت گہری دوستی اور محبت کا رشتہ تھا، آیت اللہ رئیسی

آقای نقوی سے میری بہت گہری دوستی اور محبت کا رشتہ تھا، آیت اللہ رئیسی

مزید تفصیلات
عرب ممالک اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کریں، مقتدی صدر

عرب ممالک اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کریں، مقتدی صدر

عراق کے سیاسی اور مذھبی رہنماء مقتدی صدر نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل سے گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں۔

فلسطینی مائیں پکار رہی ہیں، مسلم حکمران ٹوئیٹ سے آگے نکلیں، علامہ رضی جعفر نقوی

فلسطینی مائیں پکار رہی ہیں، مسلم حکمران ٹوئیٹ سے آگے نکلیں، علامہ رضی جعفر نقوی

ایک بیان میں سربراہ جعفریہ الائنس نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی، سفارتی مدد کرنی چاہیئے تاکہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی جنگ لڑ سکیں، اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام...

جماعت اسلامی کا 21 مئی کو اسرائیل کیخلاف مظاہروں کا اعلان

جماعت اسلامی کا 21 مئی کو اسرائیل کیخلاف مظاہروں کا اعلان

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین میں روزانہ انسانی المیے جنم لے رہے ہیں، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے علمبردار بہرے، گونگے بنے ہوئے ہیں۔ سراج الحق خود 21...

اسرائیلی بربریت کے خلاف اسلام آباد میں کار اور موٹر بائیک ریلی/دنیا کے باضمیر مسلم حکمران بہت جلدی یہود و نصاری کے خلاف باہم نظر آئیں گے،مقریرین

اسرائیلی بربریت کے خلاف اسلام آباد میں کار اور موٹر بائیک ریلی/دنیا کے باضمیر مسلم حکمران بہت جلدی یہود و نصاری کے خلاف باہم نظر آئیں گے،مقریرین

فلسطینی قوم ترنوالہ نہیں جسے کوئی بھی آسانی سے نگل لے یہ اسرائیل سمیت اس کے تمام حواریوں کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے۔فلسطین میں آبادی والے علاقوں پر اسرائیلی حملے اسی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔

اسرائیل کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، شہدا کی تعداد 149 تک جاپہنچی

اسرائیل کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، شہدا کی تعداد 149 تک جاپہنچی

بیت المقدس: اسرائیل کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 149 تک پہنچ گئی ہے۔

فلسطین میں اسرائیلی ظلم و بربریت ناقابل قبول ہے، سینئیر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ

فلسطین میں اسرائیلی ظلم و بربریت ناقابل قبول ہے، سینئیر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ

انکا کہنا تھا کہ فلسطین میں اسرائیلی ظلم و بربریت ناقابل قبول ہے، عالمی استعمار امریکہ نے فلسطین کی ہزاروں سالہ تاریخ کو ختم کرکے اپنے ناجائز اولاد اسرائیل کو جنم دیا، اوراب تک ان دہشتگرد استعماری غاصب...

شعائر اللہ کی حفاظت اور تعظیم حکم قرآن ہے،مسجد الاقصیٰ ، مقدسات اسلام کا دفاع ہم پر فرض ہے، علامہ سبطین سبزواری

شعائر اللہ کی حفاظت اور تعظیم حکم قرآن ہے،مسجد الاقصیٰ ، مقدسات اسلام کا دفاع ہم پر فرض ہے، علامہ سبطین سبزواری

انہوں نے کہاکہ فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کی اکثریت سنی العقیدہ ہے مگر پوری دنیا میں فلسطینیوں کے حقوق اور قبلہ اول کی حفاظت کے لیے شیعہ العقید ہ مسلمانوں نے تحریک چلا کر طاغوتی قوتوں کی...

فلسطینی عوام کا قیام اسلامی تہذیب کی نوید سنا رہا ہے، آیت اللہ مدرسی

فلسطینی عوام کا قیام اسلامی تہذیب کی نوید سنا رہا ہے، آیت اللہ مدرسی

کربلائے معلیٰ کے برجستہ عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے اپنے ہفتہ وار لیکچر میں فلسطینی عوام کی تحریک اور قیام کے بارے میں کہا کہ قابض و غاصب صہیونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی...

قم المقدسہ میں “حمایت مظلومین فلسطین کانفرنس” کا انعقاد + تصاویر

قم المقدسہ میں “حمایت مظلومین فلسطین کانفرنس” کا انعقاد + تصاویر

حجۃ الاسلام ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے صہیونیوں کی جابرانہ پالیسیوں اور مزاحمتی محاذ کی کامیابیوں پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے مزاحمتی محاذ کی مزید کامیابیوں کی نوید سنائی اور آخر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کےلئے عربی زبان...