ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
























سعودی عرب میں یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد کورونا پابندیوں کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اور اب دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص)میں اعتکاف کی اجازت دیدی گئی۔
مسئلہ کشمیر اور فلسین پر ہم ناکام ہوگئے، ہم کوئی اثر ڈالنے میں ناکام ہوگئے، ہم اختلافات کا شکار ہیںِ، ہماری آواز سنی نہیں جاتی
ان کے قابل قدر ادبی و قلمی کام اور طلباء کی تربیت انتہائی مخلصانہ اور اس انقلابی عالم دین کی نمایاں خصوصیات میں سے تھی۔
تعلیمی مدارج عالیہ تک پہنچے اور حوزہ علمیہ قم میں تدریس میں مصروف رہے اور کئی سال فقہ اور اصول کے درس خارج میں شرکت کے بعد اجتہاد کے منصب پر فائز ہوگئے۔
اس عالم ربانی کی مجاہدت کے علمی، اخلاقی، انقلابی، سیاسی اور ادارہ جاتی میدانوں کے تنوع نے، جن میں انھوں نے پورے اخلاص و تندہی سے کام کیا، انھیں ایک کم نظیر شخصیت میں بدل دیا تھا۔
عالم ربانی کی رحلت پر حضرت بقیۃ اللہ امام زمان (عج)، مراجع عظام، علماء کرام، شاگردان اور پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
مرحوم جيد عالم دین اور اسلامی انقلاب کے سرگرم رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے،میزان الحکمہ جیسی درجنوں کتابوں کے مولف تھے۔ آیتالله محمدی رے شہری نمائندہ ولی فقیہ اور مجلس خبرگان کے رکن بھی رہے ہیں
کل 23 مارچ کو جامعتہ المنتظر کے 68 ویں سالانہ جلسے کی تقریبات منعقدہوں گی۔
معروف عالم دین اور خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ او آئی سی وزراء کانفرنس کے موقع پر حکومت اور حزب اختلاف صبر و تحمل اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں کیونکہ یہ ملک و قوم کی...