ابتدائ تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1967میں مدرسہ باب النجف جاڑا ڈیرہ اسماعیل خان میں داخل ہوگئے اور استاذالعلماء علامہ غلام حسن نجفی صاحب قبلہ مرحوم اعلی اللہ مقامہ سے دینی تعلیم حاصل کی اور 1971 میں فاصل عربی کا امتحان پاس کیا
آغا عباس رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش 29جمادی الثانی 1280ہجری کو ہوئی۔ جب آپ بیس برس کے تھے تو تحصیل علم کی خاطر کشمیر کا رخ کیا
علامہ محمد حسین نجفی صاحب بہت بڑے مقرر بھی تھے۔ 1960سے 2019تک 59سال مجلس و محرم الحرام میں خطاب فرماتے رہے آپ ملک کے تقریبا"تمام شہروں میں مجالس سے خطاب فرما چکے ہیں
نجف اشرف میں تقریباً 10 سال امام خمینی (رح) کے ساتھ رہے، اسی دوران امام خمینی(رح) کے رسالہ عملیہ (توضیح المسائل) کو مومنین تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ، امام کے محافظ بن کر ساتھ چلتے تھے آپ ہمیشہ ایک سائے کی طرح امام کے ساتھ ساتھ رہتے تھے۔
آپ نے اپنی زندگی میں مختلف عناوین پر جو کتابیں یا رسالے تحریر کیے ان کی تعداد 411 کے قریب ہے جن میں سے کچھ عناوین کئی جلدوں پر مشتمل ہیں
آپ مدرس کے ساتھ بہت کمال کے مصنف بھی تھی آپ نے مناظرانہ طرز پر بہت سی کتب تحریر فرمائیں
آپ کا بے داغ کردار حق گوئی، مصلحتوں سے بالاطاق، خوش مزاجی اور ہر حال میں مسکراتا چہرہ ھمیشہ یاد رھے گا
مولانا سید ملازم حسین شاہ سید خادم حسین شاہ کے گھر شاہ گھر 1944میں شاہ پور لشکرانی ضلع بھکر میں پیدا ہوئے۔