مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
ایجنڈے کے مطابق یکساں قومی نصاب ، وفاق المدارس کی کارکردگی، مدارس طالبات میں شہادةالعالمیہ کی تدریس کا جائزہ اور مشکلات کا حل، مجلس مشاورت برائے مدارس طالبات کی فعالیت ،امتحانی امور ،تحریر و تقریر کے لیے طالبات کی تربیت، مدارس طالبات کے مابین علمی مسابقات، تربیت معلمات پروگرام،رجسٹریشن فارم ، کوائف اور رجسٹریشن فیس کے معاملات ایجنڈے پر ہیں۔
سپریم کورٹ کے فیصلے بھی قومی زبان اردو میں تحریر کرائے جانے چاہیں تاکہ سپریم کورٹ میں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد اور اردو زبان کا عملی استعمال و نفاذ ہو تا دکھائی دے ۔
توحید کے بعد پہلا حکم نماز کا دیا گیا۔ نماز اللہ کا ذکر ہے، نماز کا مطلب ہر روز اللہ کو سلام کرنا ہے، نماز کا مطلب اللہ کی بندگی کرنا ہے۔ پورا قرآن مجید سورہ فاتحہ میں ہے، ہمیں اس میں درس دیا جا رہا ہے جو کام کرو اللہ کے نام پر کرو
اس سانحے پر پورے ملک سے جو ردعمل آیا، تمام مذاہب اور مسالک کے علمائے کرام اور عوام کی طرف سے اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں، اس اتحاد کے ذریعے ہی دہشتگردی کو شکست دیں گے۔
22 مارچ کو وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی مجلس اعلی اور مجلس عاملہ کا اجلاس ہوگا
رہبر انقلاب اسلامی نے پابندیوں سے بچنے کے لیے امریکا یا کسی بھی دوسری طاقت کے سامنے جھکنے کو ایک بڑی غلطی اور سیاسی طاقت پر چوٹ بتایا اور کہا کہ اس سے زیادہ سادہ لوحانہ اور احمقانہ تجویز کوئي نہیں ہے کہ کوئي یہ ہے کہ ہم دشمن کو اشتعال دلانے سے بچنے کے لیے اپنی دفاعی طاقت کو کم کر دیں۔
اس موقع پر ڈاکٹر سید محمد نجفی، مولانا غلام باقر گھلو ، مولانا سید حسن رضا نقوی مولانا منور عباس قمی مولانا قیصر عباس قمی بھی ہمراہ تھے.
عالمی سیمینار "گام دوم انقلاب اسلامی" کے پاکستانی سیکرٹری حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے قم میں صحافیوں سے گفتگو میں انقلاب اسلامی ایران کے عالمی سطح پر اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ عالمی سامراج انقلاب اسلامی سے ڈرتا ہے اور اس کی کوشش ہے کہ ایران کو دیگر ممالک سے الگ کر دے۔
سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے شہداء کی تجلیل کے لئے مجتہدین اور علماء کا عظیم اجتماع آج 9 مارچ بروز منگل نماز مغرب و عشاء کے فورا بعد مسجد اعظم قم میں منعقد ہوگا۔