پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
یہ درس حسینیت ہی تھا جس نے ایک آزاد وطن کے حصول کے لیے قوم میں قربانی اور جدوجہد کا جذبہ پیدا کیا ، سیدہ زہرا نقوی

یہ درس حسینیت ہی تھا جس نے ایک آزاد وطن کے حصول کے لیے قوم میں قربانی اور جدوجہد کا جذبہ پیدا کیا ، سیدہ زہرا نقوی

ہم بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رح اور آزادی کی طویل جدوجہد میں حصہ لینے اور قربانیاں پیش کرنے والے عظیم رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جن کی بدولت آج ہم آزاد فضا میں...

ملک بھر میں 75 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں 75 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے

یومِ آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنے اہم پیغام میں کہا کہ آج کے دن قومی پرچم لہراتے ہوئے ہمیں ایمان ،اتحاد تنظیم کے پختہ عزم کا اعادہ کرنا چاہئے، ہم نے ایک متحد،...

ملک بھر میں عزاداری میں رکاوٹ ڈالنے سے گریز کیا جائے مرکزی محرم کمیٹی اعلامیہ

ملک بھر میں عزاداری میں رکاوٹ ڈالنے سے گریز کیا جائے مرکزی محرم کمیٹی اعلامیہ

عوام اپنے آئینی ، بنیادی اور قانونی حقوق سے کسی صورت دستبردار نہ ہوں اورعزاداری سیدالشہداؑ حسب ِ سابق عقیدت و احترام سے منائیں۔

ہمارا پیروکار وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت، دھوکے اور فریب سے پاک ہو، امام حسین ع

ہمارا پیروکار وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت، دھوکے اور فریب سے پاک ہو، امام حسین ع

الإمام الحسین علیہ السلام  إِنّ شِيعَتَنَا مَنْ سَلِمَتْ قُلُوبُهمْ مِنْ كُلّ غِشّ وَغَلّ وَدَغَلٍ

ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع)

ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع)

ایران بھر میں بھی اس دن کی خصوصی مجالس کا کورونا پروٹوکول کے ساتھ اہتمام ہوا جس میں دسیوں ہزار مائیں اپنے شیرخوار اور کمسن بچوں کے ہمراہ شریک ہوئیں

عالمی یوم علی اصغرؑ کی مناسبت سے لاہور میں تقاریب

عالمی یوم علی اصغرؑ کی مناسبت سے لاہور میں تقاریب

آج کا دن اس عہد کا دن ہے کہ ہم اپنے معصوم بچوں کو صراط علی اصغر پر چلائیں گی۔ آج کا دن پوری دنیا میں منانے کا مقصد حضرت علی اصغر کیساتھ عہد کا دن ہے۔

عزاداری ۔۔۔! تحفظ، تقدس اور تقاضے

عزاداری ۔۔۔! تحفظ، تقدس اور تقاضے

اس بات میں توکسی شک وشبہے کی گنجائش نہیں کہ اس ملک کے شہری کی حیثیت سے عزاداری نہ صرف ہماراقانونی حق ہے بلکہ دینی حوالےسے ایک مکمل شرعی فریضہ ہےجس سے کوتاہی کسی طور بھی برتی نہیں...

سندھ کے مختلف اضلاع میں واپڈا کی جانب سے دوران مجالس لوڈ شیڈنگ اور ٹرانسفارمرزکی عدم فراہمی قابل مذمت اقدام ہے، علامہ باقرعباس زیدی

سندھ کے مختلف اضلاع میں واپڈا کی جانب سے دوران مجالس لوڈ شیڈنگ اور ٹرانسفارمرزکی عدم فراہمی قابل مذمت اقدام ہے، علامہ باقرعباس زیدی

مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید باقرعباس زیدی نے سندھ کے مختلف اضلاع میں دوران عشرہ مجالس عزا بجلی کی لوڈشیڈنگ اور واپڈا کی جانب سے سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال ٹرانسفارمرز کی...

عزاداری کو مشکل بنایا جا رہا ہے،متعصب پولیس عناصر کالعدم گروہ کے کارکن کا کردار ادا کر رہے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

عزاداری کو مشکل بنایا جا رہا ہے،متعصب پولیس عناصر کالعدم گروہ کے کارکن کا کردار ادا کر رہے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علما ءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدرسبزواری نے واضح کیا ہے کہ عزاداری سید الشہداءملت جعفریہ کی پہچان ہے ۔ اپنی شناخت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ گزشتہ چار سال سے...