پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
حجۃ الاسلام مہدوی کی نماز جنازہ ادا، قم کے قبرستان بہشت معصومہ میں سپرد خاک

حجۃ الاسلام مہدوی کی نماز جنازہ ادا، قم کے قبرستان بہشت معصومہ میں سپرد خاک

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے نائب انچارج اور مدرسہ الامام المنتظر کے ناظم امور حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ حضرت معصومہ قم کے حرم مطہر کے صحن مسجد الاعظم میں ادا کی گئی۔

طلاب کو چاہئے کہ مقدماتی علوم و فنون اپنے ملک میں پڑھ کر تکمیل کے لئے حوزات علمیہ میں جائیں، آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی کا خصوصی انٹرویو (قسط ۱)

طلاب کو چاہئے کہ مقدماتی علوم و فنون اپنے ملک میں پڑھ کر تکمیل کے لئے حوزات علمیہ میں جائیں، آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی کا خصوصی انٹرویو (قسط ۱)

مرکز علم و عمل، نجف اشرف سے دروس خارج کی تکمیل آقای سید جواد تبریزی ، آقای سید محمود شیرازی، آقای شیخ عبدالکریم زنجانی، آقای بزرگ تہرانی، آقای سید عبدالاعلی سبزواری اور مرجع اکبر آقای سید محسن...

مدرسہ الامام المنتظر کے ناظم امور ادارہ کی رحلت پر علامہ سید محمد حسن نقوی کا تعزیتی پیغام

مدرسہ الامام المنتظر کے ناظم امور ادارہ کی رحلت پر علامہ سید محمد حسن نقوی کا تعزیتی پیغام

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مولانا حیدر علی مہدوی ملی درد رکھنے والی متحرک شخصیت تھے۔ ان کی دینی اور حوزوی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ خدا مرحوم کو ائمہ معصومینؑ کے ساتھ...

حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ آج قم میں ادا کی جائے گی

حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ آج قم میں ادا کی جائے گی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب انچارج حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ شہر مقدس قم میں آج مورخہ 26 مئی 14 شوال بروز بدھ دن 1:30 بجے حرم مطهر حضرت فاطمہ معصومہ (س) صحن جواد...

تمہارے لئے اتنی ہی عقل کافی ہے کہ گمراہی کا راستہ ہدایت کے راستہ سے الگ ہو جائے ۔حضرت امام علی علیہ السلام

تمہارے لئے اتنی ہی عقل کافی ہے کہ گمراہی کا راستہ ہدایت کے راستہ سے الگ ہو جائے ۔حضرت امام علی علیہ السلام

حضرت امام علی علیہ السلام كَفَاكَ مِنْ عَقْلِكَ مَا أَوْضَحَ لَكَ سُبُلَ غَيِّكَ مِنْ رُشْدِكَ. تمہارے لئے اتنی ہی عقل کافی ہے کہ گمراہی […]

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا وفاق المدارس شعبہ قم کے نائب انچارج کے انتقال پر اظہار تعزیت

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا وفاق المدارس شعبہ قم کے نائب انچارج کے انتقال پر اظہار تعزیت

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی اور سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے مدرسة الامام المنتظر کے ناظم الامور مولانا حیدر علی مہدوی...

وزیر اعظم عمران خان سے اسلامی نظریاتی کونسل کے وفد کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے اسلامی نظریاتی کونسل کے وفد کی ملاقات

وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نے ہی کمزور طبقے کو طاقتور بنایا، خواتین کو حقوق مہیا کئے۔اسلام کے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی انصاف کا نظام رائج ہو سکتا ہے اور...

سامراج سے نجات کا واحد راستہ اتحاد امت ہے، علامہ عارف واحدی

سامراج سے نجات کا واحد راستہ اتحاد امت ہے، علامہ عارف واحدی

علامہ عارف واحدی کی رہائشگاہ پر ملی یکجہتی کونسل کے راہنماؤں کی مشاورتی میٹنگ میں سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ،ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل ثاقب اکبر موجود تھے۔

ہم راہ جہاد و استقامت میں فلسطینی مجاہدین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، رہبر معظم انقلاب

ہم راہ جہاد و استقامت میں فلسطینی مجاہدین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، رہبر معظم انقلاب

حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخالہ کے مراسلوں کے جواب میں رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہمارے دل جنگ اور جدوجہد کے میدانوں میں آپ کے ساتھ ہیں اور آپ حتمی...