پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
پاپ فرانسس کو آیت اللہ اعرافی کا خط، فلسطین میں امن و امان کے لیے قدم اٹھائیں، متن

پاپ فرانسس کو آیت اللہ اعرافی کا خط، فلسطین میں امن و امان کے لیے قدم اٹھائیں، متن

آیت اللہ اعرافی نے کہا ہے کہ بیت المقدس وہی یوروشلم ہے کہ جس میں ادیان الہی کے پیروکار مل جل کر زندگی بسر کیا کرتے تھے۔ یہ وہی سرزمین ہے کہ جس میں ادیان ابراہیمی(ع) کے پیروکار...

ارجنٹائن کے ایک تاجر نے حرم امام رضا (ع) میں اسلام قبول کر لیا

ارجنٹائن کے ایک تاجر نے حرم امام رضا (ع) میں اسلام قبول کر لیا

ارجنٹائن کا ایک تاجر گزشتہ تین برسوں سے اسلامی جمہوریہ ایران میں تجارت کی غرض سے مقیم تھا۔ اسی دوران وہ ایران کی تہذیب و ثقافت اور مذہبی و دینی رسومات سے روشناس ہونے کے ساتھ ساتھ دین...

اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کا وقت آگیا ہے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق

اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کا وقت آگیا ہے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق

شیری مزاری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بنانے جانے والے 41 ممالک کے اسلامی ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت نہیں ہے کہ ہم دہشتگردی...

سکردو میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ+ تصاویر

سکردو میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ+ تصاویر

سکردو میں اسرائیل اور امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مسلم ممالک سے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا۔

پاراچنار، اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج

پاراچنار، اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج

مقررین نے مسلم ممالک سے فلسطینیوں پر مظالم روکنے کیلئے فوری قدم اٹھانے اور مزید چشم پوشی سے گریز کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ رہنماوں نے کہا کہ اگر مسلمان ممالک خواب غفلت سے بیدار نہ ہوئے تو...

خالق کائنات نے زمین کا سب سے پہلا ٹکڑا اپنی عبادت کے ساتھ مختص کیا، علامہ افضل حیدری

خالق کائنات نے زمین کا سب سے پہلا ٹکڑا اپنی عبادت کے ساتھ مختص کیا، علامہ افضل حیدری

توسیع مسجد و امام بارگاہ قصر بتول شادمان لاہور کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں علامہ افضل حیدری نے کہا کہ دین اسلام میں مسجد کی بہت بڑی اہمیت ہے، اس کی تعمیر کے حوالے...

عرب ممالک اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کریں، مقتدی صدر

عرب ممالک اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کریں، مقتدی صدر

عراق کے سیاسی اور مذھبی رہنماء مقتدی صدر نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل سے گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں۔

فلسطینی مائیں پکار رہی ہیں، مسلم حکمران ٹوئیٹ سے آگے نکلیں، علامہ رضی جعفر نقوی

فلسطینی مائیں پکار رہی ہیں، مسلم حکمران ٹوئیٹ سے آگے نکلیں، علامہ رضی جعفر نقوی

ایک بیان میں سربراہ جعفریہ الائنس نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی، سفارتی مدد کرنی چاہیئے تاکہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی جنگ لڑ سکیں، اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام...

جماعت اسلامی کا 21 مئی کو اسرائیل کیخلاف مظاہروں کا اعلان

جماعت اسلامی کا 21 مئی کو اسرائیل کیخلاف مظاہروں کا اعلان

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین میں روزانہ انسانی المیے جنم لے رہے ہیں، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے علمبردار بہرے، گونگے بنے ہوئے ہیں۔ سراج الحق خود 21...