پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
آئی ایس او کے زیر اہتمام مسئلہ فلسطین اور مسلم امہ کا کردار سیمینارمیں طلبہ تنظیموں کے رہنما شریک ہوں گے

آئی ایس او کے زیر اہتمام مسئلہ فلسطین اور مسلم امہ کا کردار سیمینارمیں طلبہ تنظیموں کے رہنما شریک ہوں گے

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور صہیونی ریاست اسرائیل کے ظلم کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل کے لئے امامیہ اسٹوڈنٹس رگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام تنظیم کے مرکزی دفتر میں مسئلہ فلسطین اور مسلم امہ کا کردار سیمینار کل...

مداد العلماء (2)

مداد العلماء (2)

نجف اشرف کے علمی و معنوی ماحول سے بھرپور استفادہ کیا۔ باب مدینۃ العلم سے کسب فیض کے بعد وطن واپس تشریف لائے تو کئی چیلنج در پیش تھے۔ اس وقت دینی تعلیم و تربیت کے مراکز یعنی...

غزہ کربلا بن چکا، عالم اسلام پر جہاد فرض ہو گیا، سراج الحق

غزہ کربلا بن چکا، عالم اسلام پر جہاد فرض ہو گیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے غزہ کربلا بن چکا ہے ان حالات میں جہاد فرض ہوگیا ہے۔ سراج الحق نے تیمرہ گرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام اسرائیل کی...

علامہ قاضی فیاض حسین نقوی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

علامہ قاضی فیاض حسین نقوی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی بھانجی اور جامعہ علمیہ کراچی کے پرنسپل حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید فیاض حسین نقوی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں۔

شہداء کا خون قوموں کی حیات کا باعث ہے، حجۃ الاسلام غضنفر علی حیدری

شہداء کا خون قوموں کی حیات کا باعث ہے، حجۃ الاسلام غضنفر علی حیدری

جامعۃ المصطفی العالمیہ کے استاد حجۃ الاسلام غضنفر علی حیدری نے دنیا بھر میں تمام مظلومین و مستضعفین اور بالخصوص کشمیر، یمن، برما، ایران، عراق ،پاکستان اور فلسطین کی حمایت پر زور دیا ۔ ان کا کہنا تھا...

اقوام متحدہ اور اسلامی حکمران فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کی مذمت کریں، نمائندہ آیت اللہ سیستانی

اقوام متحدہ اور اسلامی حکمران فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کی مذمت کریں، نمائندہ آیت اللہ سیستانی

یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری نے افغانستان کے مظلوم شیعوں اور فلسطینی عوام کی شہادت کی مناسبت سے تسلیت پیش کی اور اس ضمن میں اسلامی ممالک کے حکمرانوں، اقوام...

پیاری گفتگو مال کی فراوانی  کا سبب اور موت کو ٹال دیتی ہے، حسن کلام انسان کو  لوگوں  کے درمیان محبوب کر دیتی ہے اور جنت میں داخل کر دیتی ہے۔امام سجاد علیہ السلام

پیاری گفتگو مال کی فراوانی  کا سبب اور موت کو ٹال دیتی ہے، حسن کلام انسان کو  لوگوں  کے درمیان محبوب کر دیتی ہے اور جنت میں داخل کر دیتی ہے۔امام سجاد علیہ السلام

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں الْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِي الْمَالَ وَ يُنْمِي الرِّزْقَ وَ يُنْسِي‌ فِي‌ الْأَجَلِ‌ وَ يُحَبِّبُ إِلَى الْأَهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ. […]

شیعہ علماکونسل کااسرائیلی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

شیعہ علماکونسل کااسرائیلی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

شیعہ علماءکونسل پاکستان نے فلسطینی بے گناہ بچوں ،عورتوں ،بزرگوں، نوجوان شہریوں کے قتل عام، نسل کشی ،بے پناہ مظالم اورتباہی و بربادی کےخلاف 21مئی2021ءبروز جمعة المبارک کو ملک گیر یومِ احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے

کرگل کے بزرگ عالم دین شیخ محمد حسین ناصر الدین انتقال کر گئے

کرگل کے بزرگ عالم دین شیخ محمد حسین ناصر الدین انتقال کر گئے

مرحوم کی زہد و تقویٰ اور عبادات کسی سے مخفی نہیں، کئی سال قبل کرگل کے کچھ شر پسند عناصر نے مرکزی جامع مسجد امام علی علیہ السلام کرگل میں نمازیوں پر نماز کے دوران حملہ کرکے متعدد...