امریکی حکام بھتہ خور اور باغی ہیں، امام جمعہ تہران

امریکی حکام بھتہ خور اور باغی ہیں، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران نے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی اخلاقی اور قانونی حیثیت کھو چکا ہے۔ وہ مذاکرات نہیں کرتا، بلکہ تاوان لیتا ہے۔ امریکہ نے جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا اور معاہدے سے دستبردار ہو گیا۔

فدک؛ اہل سنت کے معتبر علماء کی نظر سے سیدہ فاطمہ زہراء (س) کا حق ہے، مولانا ضیاء الحسن نجفی

فدک؛ اہل سنت کے معتبر علماء کی نظر سے سیدہ فاطمہ زہراء (س) کا حق ہے، مولانا ضیاء الحسن نجفی

ان کا کہنا تھا کہ اہل سنت علمائے دین میں سے ابن ابی الحدید نے شرح نہج البلاغہ میں فدک کو بی بی فاطمہ زہراء خاتون جنت کا حق تسلیم کیا ہے۔ اس کے علاوہ علامہ ابن حجر عسقلانی اور علامہ جلال الدین سیوطی جیسے اہل سنت علماء نے بھی فدک کو جناب فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا کا حق تسلیم کیا ہے۔

استکبار کے خلاف جدوجہد کا علم اسٹوڈنٹس کے ہاتھ سے کبھی جھک نہیں پائے گا، آیت اللہ علی رضا اعرافی

استکبار کے خلاف جدوجہد کا علم اسٹوڈنٹس کے ہاتھ سے کبھی جھک نہیں پائے گا، آیت اللہ علی رضا اعرافی

ایران کی تیز رفتار ترقی، جو آج تعلیمی اداروں کے علمی ماحول میں پروان چڑھ رہی ہے، امید اور روشنی کے سفر کو آگے بڑھا رہی ہے اور یہ حرکت رُکنے والی نہیں۔

مردوں میں وہ تین صفات جو طلاق کی شرح کم کرسکتی ہیں: حجت‌الاسلام و المسلمین رفیعی

مردوں میں وہ تین صفات جو طلاق کی شرح کم کرسکتی ہیں: حجت‌الاسلام و المسلمین رفیعی

مزید تفصیلات
آنلائن بین الاقوامی “استقامت کا نظریہ اور عالم اسلام کا مستقبل” سیمنار/داعش کا خاتمہ، جنرل سلیمانی کی استقامت و جہاد کا ثمرہ ہے، مقریرین

آنلائن بین الاقوامی “استقامت کا نظریہ اور عالم اسلام کا مستقبل” سیمنار/داعش کا خاتمہ، جنرل سلیمانی کی استقامت و جہاد کا ثمرہ ہے، مقریرین

رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین حسن وحدتی شبیری نے " استقامت کا نظریہ اور عالم اسلام کا مستقبل " کے زیرعنوان ایران لبنان اور شام میں استقامتی محاذ کی یونیورسٹیوں کے پہلے بین الاقوامی...

علاقائی اور عالمی نظم و نسق کے قیام میں شہید سلیمانی کا کردار

علاقائی اور عالمی نظم و نسق کے قیام میں شہید سلیمانی کا کردار

عین اسوقت جب اسلام دشمن قوتیں اپنی ناکامیوں کے بعد ایک نئی اور دیرینہ سازش میں مصروف تھیں، اسی لمحہ میں شہید سلیمانی جیسے شجاع اور بہادر لیڈر نے ان قوتوں کی سازشوں کو جانچ لیا کہ یہ...

قاسم سلیمانی نے داعش کو شکست دیکر انسانیت کا دفاع کیا،علامہ سید عبدالحسین

قاسم سلیمانی نے داعش کو شکست دیکر انسانیت کا دفاع کیا،علامہ سید عبدالحسین

قاسم سلیمانی تو شیعہ تھا، اس نے شیعوں کا تحفظ کیا، تو میں کہتا ہوں کہ اگر اس نے صرف شیعوں کا تحفظ کرنا ہوتا تو ہر جگہ قدس کی بات کیوں کرتا تھا۔؟ وہ اسرائیل کا دشمن...

جامعۃ المصطفی پر امریکی پابندی ناجائز غیر اخلاقی علم و انسانیت دشمنی کی بد ترین مثال ہے، مہتمم اعلیٰ مدرسہ خدیجتہ الکبری سرگودھا

جامعۃ المصطفی پر امریکی پابندی ناجائز غیر اخلاقی علم و انسانیت دشمنی کی بد ترین مثال ہے، مہتمم اعلیٰ مدرسہ خدیجتہ الکبری سرگودھا

مھتمم اعلی مدرسہ خدیجتہ الکبری سرگودھا حجۃ الاسلام والمسلمین سید ظھیر الحسنین شیرازی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کا جامعۃ المصطفی العالمیہ پر پابندی نہ صرف اسلام سے دشمنی بلکہ وہ علم و ادب اور فھم...

شہید قاسم سلیمانی ایک ہمہ جہت شخصیت

شہید قاسم سلیمانی ایک ہمہ جہت شخصیت

جنرل قاسم سلیمانی نے 11 مارچ 1957 کو ایرانی ضلع کرمان کے ایک دیہات رابر کے سلیمانی قبیلے میں آنکھ کھولی 18 سال کی عمر میں ادارہ فراہمی آب میں ملازمت اختیار کی کچھ عرصے بعد جب امام...

مودی سرکار کی مسلمان دشمنی،ریاست آسام میں تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور

مودی سرکار کی مسلمان دشمنی،ریاست آسام میں تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور

انتہا پسند مودی حکومت نے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف دشمنی اور ہندوتوا سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے ریاست آسام میں حکومتی سرپرستی میں چلنے والے تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور کرلیا جس کے تحت...

عدن کے دھماکے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، انصاراللہ یمن

عدن کے دھماکے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، انصاراللہ یمن

یمن کی انصار اللہ تحریک نے عدن ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکے سے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔

ایرانی کورونا ویکسین کا ڈبلیو ایچ او کی جانب سے خیرمقدم

ایرانی کورونا ویکسین کا ڈبلیو ایچ او کی جانب سے خیرمقدم

عالمی ادارہ صحت نے ایرانی سائنسدانوں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا خیرمقدم کیا ہے اور تاکید کی ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو ایرانیوں کی اس بڑی کامیابی کے آزمائشی نتائج کا انتظار ہے۔

مدرسہ امام المنتظر قم میں “شہدائے روحانیت” سیمنار منعقد

مدرسہ امام المنتظر قم میں “شہدائے روحانیت” سیمنار منعقد

مدرسہ امام المنتظر قم المقدس میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے عظیم الشان عظمت سیدہ و تجلیل روحانیت سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔