پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
حجت الاسلام محمد جواد حافظی کا آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

حجت الاسلام محمد جواد حافظی کا آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

حجت الاسلام محمد جواد حافظی نے اپنے تعزیتی پیغام میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے

آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

جامعۃ المنتظر انتظامیہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے شہریوں سے رسم قل میں شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔

حجۃ الاسلام کرم علی حیدری کا آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

حجۃ الاسلام کرم علی حیدری کا آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

صوبائی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ۔ حجۃ الاسلام کرم علی حیدری المشہدی نے آيت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور جامعۃ المنتظر لاہور کے ناظم اعلیٰ علامہ مرید حسین نقوی کی بہن کے انتقال پر...

22 دن سے مائیں بہنیں دھرنے پر ہیں، ریاست مدینہ کا والی کہاں ہے، علامہ ناظر عباس تقوی

22 دن سے مائیں بہنیں دھرنے پر ہیں، ریاست مدینہ کا والی کہاں ہے، علامہ ناظر عباس تقوی

شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ بائیس دن سے مائیں بہنیں اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے دھرنے پر بیٹھی ہیں، ریاست مدینہ کے والی کہاں ہیں، کہاں ہیں ان کے...

گیارہویں رمضان کی دعا اور اس کی تشریح

گیارہویں رمضان کی دعا اور اس کی تشریح

دین اسلام میں صرف نماز ، روزہ اورحج و زکاۃ جیسے بافضیلت اعمال کو عبادت نہیں کہتے ، بلکہ اجتماعی ذمہ داریوں کو نبھانا اور بندگان خدا کی خدمت کرنا بھی عبادت ہے ،بشرطیکہ ان کاموں کو  قصد...

اللہ نے روزہ میں روزہ دار کے لئے سب سے آسان چیز جو واجب کی ہے وہ کھانے اور پینے سے پرہیز کرنا ہے۔رسول اللہ ص

اللہ نے روزہ میں روزہ دار کے لئے سب سے آسان چیز جو واجب کی ہے وہ کھانے اور پینے سے پرہیز کرنا ہے۔رسول اللہ ص

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا: ‏إنَّ أيسَرَ مَا افتَرَضَ اللّهُ تَعالى عَلَى الصّائِمِ في صِيامِه، تَركُ الطَّعامِ وَالشَّرابِ ‏ اللہ نے […]

علماء، تبلیغ سے وابستہ افراد انبیاءؑ کی پیروی کرتے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

علماء، تبلیغ سے وابستہ افراد انبیاءؑ کی پیروی کرتے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اللہ کے دین کی تبلیغ کرنے والے فقط خالق کائنات پر بھروسہ کرتے ہیں۔ذمہ دار علماءاور تبلیغ سے وابستہ اہلِ علم...

آئی ایس او ماہ صیام کا دوسرا عشرہ قرآن و امامت کے عنوان سے منائے گی

آئی ایس او ماہ صیام کا دوسرا عشرہ قرآن و امامت کے عنوان سے منائے گی

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایس او پاکستان کے تربیتی نظام کے تحت سال بھر بالخصوص ماہِ رمضان المبارک میں تربیتی و فکری نشستوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔آئی ایس او پاکستان ماہ رمضان المبارک کو...

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں،ایران

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں،ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے کہا ہے کہ ہمیں کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے پر، جس میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں، گہری تشویش ہے ، اسلامی...