حقوق میں قدم رکھے تو معاشرہ ہمیشہ اس ایک ہی معین راستے پر گامزن رہے گا

حقوق میں قدم رکھے تو معاشرہ ہمیشہ اس ایک ہی معین راستے پر گامزن رہے گا

اولو الامر کا ہونا اس لیے بھی ضروری ہے کہ اگر اسلامی معاشرے میں اولو الامر قانون کے محافظ امانتدار خدمت گزار، نظم و ضبط برقرار کرنے والے کے عنوان سے موجود نہ ہو تو دین میں رد و بدل کا امکان بڑھ جاتا ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم دشمن شناس بنین، اپنے دشمن اور اس کے سازشوں کو پہچانیں، اپنے عقائد کو مضبوط کریں اور ہمیشہ ولایت فقیہ کے دامن کو تھامے رکھیں،

رہبرِ شہید کی تشییع تین شہروں میں ہوگی، تدفین روضۂ امام رضاؑ میں؛ تہران میں دو کروڑ افراد کی شرکت متوقع

رہبرِ شہید کی تشییع تین شہروں میں ہوگی، تدفین روضۂ امام رضاؑ میں؛ تہران میں دو کروڑ افراد کی شرکت متوقع

 تہران میونسپلٹی کے نائب سربراہ توکلی‌زاده، رہبرِ شہید کی تشییع، قم اور مشہد میں منعقد ہو گی،

علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ جواد نقوی کی ملاقات، شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ جواد نقوی کی ملاقات، شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

علامہ سید جواد نقوی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کیساتھ 13 جون کو مینارِ پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والی ’’شہیدِ اُمت کانفرنس‘‘ کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

آزاد اور طاقتور ایران امریکہ کے لیے ناقابل قبول کیوں؟

آزاد اور طاقتور ایران امریکہ کے لیے ناقابل قبول کیوں؟

مزید تفصیلات
ولادت حضرت علی ؑ پیغام اور تقاضے

ولادت حضرت علی ؑ پیغام اور تقاضے

آپؑ کی مثال انسانیت کے لئے انسانِ کامل کی ہے۔ہر انسانی و اخلاقی قدر آپ ؑ کی ذات میں اتم طور پر موجود ہے۔

حضرت علی (ع)اور اصول پسندی

حضرت علی (ع)اور اصول پسندی

امیر المئومنین کی امامت کی مخالفت کے اسباب وعلل کا عمیق تجزیہ وتحلیل کیا جائے تو سرفہرست یہ نظر آئے گا کہ آپ ع عقلی، شرعی اور انسانی اصولوں پر کار بند تھے

خلقت آدم( علیہ السلام) سے چار ہزار سال پہلے میں اور علی بن ابی طالب ، خدا وند متعال کے نزدیک نور کی صورت میں موجود تھے…… رسول خدا ص

خلقت آدم( علیہ السلام) سے چار ہزار سال پہلے میں اور علی بن ابی طالب ، خدا وند متعال کے نزدیک نور کی صورت میں موجود تھے…… رسول خدا ص

سبط ابن جوزی نے اپنی کتاب تذکرة الخواص میں صحیح سند کے ساتھ سلمان سے نقل کیا ہے کہ رسول خد ا (ص) نے […]

سیاست علوی (ع) نھج البلاغہ کے آئینہ میں

سیاست علوی (ع) نھج البلاغہ کے آئینہ میں

حضرت امیر المومنین(ع) کی سیاست لوگوں کے ساتھ دو طرح کی تھی وہ افراد جو لائق اور قابل تھے ان کو اپنی طرف جذب کرلیتے تھے جیسے مالک اشتر، عمار یاسر(رحمۃاللہ)،کمیل بن زیاد وغیرہ اور جو افراد اس...

شریعت اسلامی اوراسکےمحافظین و محامین رسول(ص) کی رحلت سےآج تک ظالموں، جابروں اور سرکشوں کےزد پرہیں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

شریعت اسلامی اوراسکےمحافظین و محامین رسول(ص) کی رحلت سےآج تک ظالموں، جابروں اور سرکشوں کےزد پرہیں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نےمرکزی دفترکے بیان کی تلاوت کرتےہوئے کہاکہ رسول اللہ ؐکی المناک رحلت سے لیکرہرزمانے میں ہرجگہ اوراب تک شریعت اسلامی اوراس کےمحافظین دنیا میں فتنہ وفساد پھیلانے والےظالموں اور شیطانوں کےزد پر ہیں...

شعائر حسینیہ کو باقی رکھنا دین کو باقی رکھنا ہے،آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی

شعائر حسینیہ کو باقی رکھنا دین کو باقی رکھنا ہے،آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نےمرکزی دفتر نجف اشرف میں نجف اشرف کے قبائل کےسربراہان اورحضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں پرمشتمل وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئےان سے کہاکہ حضرت امام حسین علیہ السلام...

حضرت علی علیہ السلام غیر مسلم مشاہیر و علامہ اقبالؒ کی نظر میں

حضرت علی علیہ السلام غیر مسلم مشاہیر و علامہ اقبالؒ کی نظر میں

تُو تو ہر دین کے، ہر دور کے انسان کا ہے کم کبھی بھی تیری توقیر نہ ہونے دیں گے ہم سلامت ہیں زمانے میں تو انشاء اللہ تجھ کو اک قوم کی جاگیر نہ ہونے دیں گے

مرحوم جلال الدین رحمت عظیم دانشور ہونے کے ساتھ خادم قوم و ملت بھی تھے، سربراہ بین الاقوامی امور حوزہ علمیہ قم

مرحوم جلال الدین رحمت عظیم دانشور ہونے کے ساتھ خادم قوم و ملت بھی تھے، سربراہ بین الاقوامی امور حوزہ علمیہ قم

حوزہ علمیہ قم کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی کوہساری نے کہا کہ مرحوم پروفیسر کی پہلی خصوصیت یہ تھی کہ انہوں نے یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کو آپس میں ملانے کی...

حسینیہ بلتستانیہ قم میں عظیم الشان جشن مولود کعبہؑ کا اہتمام/حضرت علیؑ کی ذات پوری کائنات کے لئے نمونہ عمل ہے، علامہ مشتاق حکیمی

حسینیہ بلتستانیہ قم میں عظیم الشان جشن مولود کعبہؑ کا اہتمام/حضرت علیؑ کی ذات پوری کائنات کے لئے نمونہ عمل ہے، علامہ مشتاق حکیمی

جشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی رہنماء علامہ ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی نے کہا کہ آج ہمیں حضرت علی المرتضیٰ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہیں تاکہ مسلمانوں اور اسلام کے...