پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
رہبر معظم کی اقتدا میں شہید آیت اللہ مطہری کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کی گئی

رہبر معظم کی اقتدا میں شہید آیت اللہ مطہری کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کی گئی

واضح رہے کہ شہید مطہری کی اہلیہ کی تشییع جنازہ ہفتہ (25 فروری) کو رات 9 بجے ان کے گھر کے سامنے سے شروع کی جائے گی اور تدفین کے لیے قم المقدسہ لے جایا جائے گا۔

حسین ابن علی علیہ السلام کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حسین ابن علی علیہ السلام کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حضرت امام حسین علیہ السلام کے الہی، آفاقی اور مجاہدانہ کردار کو مشعل راہ بنائیں۔

جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت شہید مطہری کے افکار سے آشنائی کیلئے کلاسسز کا اہتمام

جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت شہید مطہری کے افکار سے آشنائی کیلئے کلاسسز کا اہتمام

جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام بلتستان کے مجامع کے تعاون سے شہید مطہری کے افکار سے آگاہی کیلئے شارٹ کورس کا اہتمام کیا گیا ہے، ان کلاسوں سے آشنائی کی تعارفی نشست آج بروز جمعرات حسینیہ بلتستانیہ...

اسلامی جمہوریہ نے لبرل ڈیموکریسی کے عزائم کو ناکام کر دیا، رہبر انقلاب اسلامی

اسلامی جمہوریہ نے لبرل ڈیموکریسی کے عزائم کو ناکام کر دیا، رہبر انقلاب اسلامی

اسلامی جمہوریہ جب قائم ہوتی ہے تو اپنے ساتھ جمہوریت بھی لاتی ہے، آزادی بھی لاتی ہے اور دین کو بھی ساتھ رکھتی ہے اور دنیا پر تسلط قائم کرنے کے لبرل ڈیموکریسی کے عمائدین کے عزائم...

مختصر حالات زندگی آیتہ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

مختصر حالات زندگی آیتہ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

آپ عالم باعمل سادہ متقی شخصیت ہیں۔ اندرون و بیرون ملک سیکڑوں مدارس آپکی سرپرستی میں چل رہے ہیں

الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں، چیف جسٹس

الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پنجاب اور خیبرپختون میں انتخابات پر از خود نوٹس کیس کی سماعت نو رکنی لارجر بینچ نے کی

علامہ رمضان توقیر کا سید ثاقب اکبر نقوی کے انتقال پر اظہار افسوس

علامہ رمضان توقیر کا سید ثاقب اکبر نقوی کے انتقال پر اظہار افسوس

اس غم کے موقع پر تمام اہلیان پاکستان اور بالخصوص ان کے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا گو ہیں

معروف مذہبی و سماجی شخصیت ثاقب اکبر نقوی کی نماز جنازہ بزرگ عالم دین شیخ محســـــن نجفی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی+تصاویر

معروف مذہبی و سماجی شخصیت ثاقب اکبر نقوی کی نماز جنازہ بزرگ عالم دین شیخ محســـــن نجفی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی+تصاویر

ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل پاکستان مرحوم ثاقــــب اکبــــر کی نماز جنازہ بزرگ عالم دین شیخ محســـــن نجفی حفظہ اللہ کی اقتداء میں ادا کر دی گئی۔

جناب ثاقب اکبر کے انتقال پُرملال پر مرحوم کے تمام اعزہ و اقارب کو تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں، شبیر حسن میثمی

جناب ثاقب اکبر کے انتقال پُرملال پر مرحوم کے تمام اعزہ و اقارب کو تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں، شبیر حسن میثمی

اپنے تعزیتی پیغام میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے میں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے اور...