لوگ ہر دن کتاب پڑھیں اور کوئي بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی، رہبر انقلاب اسلامی

لوگ ہر دن کتاب پڑھیں اور کوئي بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی، رہبر انقلاب اسلامی

انھوں نے کتاب میلے کے معائنے کے بعد ایک انٹرویو میں اس طرح کے معائنے کی وجہ پہلے مرحلے میں اپنی ذاتی دلچسپی اور کتابوں سے لگاؤ کو بتایا اور کہا کہ کتاب میلے کے معائنے کی دوسری وجہ کتاب اور کتاب خوانی کے فروغ کی راہ ہموار کرنا ہے۔

امام رضاؑ بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

امام رضاؑ بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

رہبر معظم نے کہا کہ ائمہؑ کا بنیادی ہدف اسلامی معاشرہ تشکیل دینا تھا۔ اقتدار کے بغیر اسلامی معاشرے کی تشکیل ممکن نہیں۔

جامعہ الکوثر میں عمامہ گزاری کی پر وقار تقریب کا انعقاد

جامعہ الکوثر میں عمامہ گزاری کی پر وقار تقریب کا انعقاد

اختتام تقریب پر سبھی شرکا نے محسن ملت کے مرقد پر حاضری دی اور پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

حضرت علامہ مفتی جعفر حسین صاحب کی سیرت و عمل و عزت نفس کے دو واقعات

حضرت علامہ مفتی جعفر حسین صاحب کی سیرت و عمل و عزت نفس کے دو واقعات

مزید تفصیلات
قم میں کتاب “شیعیان خیبر پختونخواہ کی تاریخ، رسوم اور ثقافت” کے عنوان سے تقریب رونمائی

قم میں کتاب “شیعیان خیبر پختونخواہ کی تاریخ، رسوم اور ثقافت” کے عنوان سے تقریب رونمائی

کتاب کے مندرجات پر روشنی ڈالتے ہوئے فاضل مصنف نے کتاب کی اہمیت، منابع، شیعیان خیبر پختونخواہ کی تاریخ، رسوم اور ثقافت پر بحث کی۔ اس موقع پر انہوں نے حاضرین سے یہ تقاضا کیا کہ پاکستان کے...

شیعہ علماء کونسل پاکستان و زہرا اکیڈمی کے تحت اجتماعی قربانی

شیعہ علماء کونسل پاکستان و زہرا اکیڈمی کے تحت اجتماعی قربانی

اس موقع پر علاقائی عمائدین، مومنین اور علماء کرام نے ہر سال کی طرح امسال بھی اجتماعی قربانی کے اہتمام پر علامہ ساجد نقوی، علامہ شبیر حسن میثمی اور زہرا اکیڈمی کے اراکین اور معاونین کا شکریہ ادا...

جنھوں نے ہمیں ویکیسن بیچنے کا وعدہ کیا تھا اور اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا، رہبر معظم انقلاب اسلامی

جنھوں نے ہمیں ویکیسن بیچنے کا وعدہ کیا تھا اور اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا، رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے جمعہ 23 جولائي 2021 کی صبح کووڈ 19 کی ایرانی ویکیسن کی دوسری خوراک لی۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کووڈ 19 کی ایرانی ویکسین کوو ایران برکت کا پہلا ڈوز...

شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں محفل کا انعقاد

شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں محفل کا انعقاد

دفتر نمایندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ خدمت زائرین قم کی طرف سے شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا دارالتلاوہ میں محفل منعقد ھوئی

عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

فرزندان توحید اپنے مویشی اللہ کی راہ میں قربان کررہے ہیں۔ قربانی کا یہ سلسلہ کل عید کے تیسرے روز تک جاری رہے گا۔ انتظامیہ نے صفائی کی صورتحال کو مانیٹر کرنے کے لیے کنٹرول روم قائم کیے...

انبیاء کرام کی قربانی انسانیت کے لئے روشن مثال اور مسلمین کے لئے اطاعت و ایثار کا ایک حسین نمونہ ہے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

انبیاء کرام کی قربانی انسانیت کے لئے روشن مثال اور مسلمین کے لئے اطاعت و ایثار کا ایک حسین نمونہ ہے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید قربان ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے جہاں ایثار اور فدا کاری...

حضرت ابراہیم ؑ و اسماعیل ؑ کی یہ لازوال قربانی انسانیت اور اسلام سے وابستہ لوگوں کے لئے اطاعت و ایثار کا عملی اور حسین نمونہ ہے، علامہ ساجد نقوی

حضرت ابراہیم ؑ و اسماعیل ؑ کی یہ لازوال قربانی انسانیت اور اسلام سے وابستہ لوگوں کے لئے اطاعت و ایثار کا عملی اور حسین نمونہ ہے، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ حضرت ابراہیم ؑ و اسماعیل ؑ کی یہ لازوال قربانی انسانیت اور اسلام سے وابستہ لوگوں کے لئے اطاعت و ایثار کا عملی اور حسین نمونہ ہے تاکہ وہ اپنے مفادات‘...

وہ دن دورنہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ کھڑا ہوگا، وزیراعظم

وہ دن دورنہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ کھڑا ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔

علامہ شیخ کربلائی کی رحلت پر امام جمعہ سکردو کا تعزیتی پیغام

علامہ شیخ کربلائی کی رحلت پر امام جمعہ سکردو کا تعزیتی پیغام

بلتستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین حجت الاسلام شیخ رضا کربلائی کی رحلت پر امام جمعہ سکردو بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔