پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
ایرانی معروف عالم دین آیت اللہ حاج شیخ محسن مجتہد شبستری انتقال کرگئے

ایرانی معروف عالم دین آیت اللہ حاج شیخ محسن مجتہد شبستری انتقال کرگئے

ایرانی معروف عالم دین آیت اللہ حاج شیخ محسن مجتہد شبستری تہران کے امام حسین (ع) اسپتال میں سکتہ قلبی کے باعث دعوت حق پر لبیک کہتے ہوئے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔

دینی طلباء کو سطحی معلومات پر انحصار نہیں کرنا چاہئے، آیت اللہ بوشہری

دینی طلباء کو سطحی معلومات پر انحصار نہیں کرنا چاہئے، آیت اللہ بوشہری

آیت اللہ بوشہری نے کہاکہ آج طلباء کے سامنے کئی ایک مشکلات ہیں لیکن انہیں اپنے تعلیمی سلسلہ میں سطحی معلومات پر انحصار نہیں کرنا چاہئے چونکہ علم حاصل کرنے کی راہ میں اتار چڑھاؤ آتے ہی ہیں...

حلم اور بردبارى عالم کا لباس ہے پس تم ہرگز لباس حلم مت اتارنا۔امام محمد باقر علیہ السلام

حلم اور بردبارى عالم کا لباس ہے پس تم ہرگز لباس حلم مت اتارنا۔امام محمد باقر علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں اَلحِلمُ لِباسُ العالِمِ فَلا تَعرَينَّ مِنهُ۔ حلم اور بردبارى عالم کا لباس ہے پس تم ہرگز لباس […]

ملک کی ممتاز علمی شخصیات اور ممتاز صلاحیت کے حامل افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

ملک کی ممتاز علمی شخصیات اور ممتاز صلاحیت کے حامل افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

آج صبح ملک ایران کی ممتاز علمی شخصیات اور ممتاز صلاحیت کے حامل افراد سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ممتاز ذہنی صلاحیت نعمت خداوندی ہے،...

لبنان میں حفظ قرآن کی آن لائن کلاسز کا اجرا

لبنان میں حفظ قرآن کی آن لائن کلاسز کا اجرا

لبنانی «البر و التقوی» قرآنی انجمن کے تعاون سے حفظ قرآن کی ترویج کے لیے واٹس اپ پر کلاسز شروع کی جارہی ہیں تاکہ خواہمشند افراد دنیا بھر سے اس سے فائدہ اٹھا سکے۔

معروف عالم دین علامہ حسن فخر الدین کے انتقال پر جامعہ طوسی بلتستان کا اظہار تعزیت

معروف عالم دین علامہ حسن فخر الدین کے انتقال پر جامعہ طوسی بلتستان کا اظہار تعزیت

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین،علم رجال کے ماہر اور محقق و مناظر اور کئی کتابوں کے مصنف حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن فخرالدین قلیل عرصہ علیل رہنے کے بعد کل کراچی میں انتقال کر...

اتحاد بین المسلمین کیلئے اپنا مشن جاری رکھیں گے، علامہ شبیر حسن میثمی

اتحاد بین المسلمین کیلئے اپنا مشن جاری رکھیں گے، علامہ شبیر حسن میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ شبیر حسن میثمی نے مزار قائد پاکستان پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے اعتماد...

دبئی میں خواتین قرآنی مقابلوں کا اعلان

دبئی میں خواتین قرآنی مقابلوں کا اعلان

ابراهیم بو ملحہ کا اس بارے کہنا ہےکہ مذکورہ مقابلہ دبئی ایوارڈ کا حصہ ہے اور قرآن مجید کی ترویج میں اسلامی اور عربی ممالک میں اس کا بڑا حصہ ہے۔

نماز ظہر و عصر کے کن حصوں کو بلند آواز سے اور کن حصوں کو آہستہ پڑھنا چاہیے؟

نماز ظہر و عصر کے کن حصوں کو بلند آواز سے اور کن حصوں کو آہستہ پڑھنا چاہیے؟

۵سوال: میری بہن نمازوں کو اتنی بلند آواز سے پڑھتی ہے کہ اس کی آواز برابر کے کمرہ والا بھی سن سکتا ہے اور وہ نماز میں کلمات کو کئی کئی بار تکرار کرتی ہے جس کی وجہ...