پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
ناپ تول میں کمی کرنے والا مومن نہیں، علامہ شیخ شفا نجفی

ناپ تول میں کمی کرنے والا مومن نہیں، علامہ شیخ شفا نجفی

علامہ شیخ شفاء نجفی نے اسلام آباد میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ ناپ تول میں کمی کرنے والا مومن نہیں آیات قرآنی سے ا ستفادہ ہوتا ہے کہ کم ناپنے تولنے والا آخرت اور روزِ جزا...

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نظر

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نظر

علماء فریقین کی اکثریت کااتفاق ہے کہ آپ بتاریخ ۱۰/ ربیع الثانی ۲۳۲ ہجری یوم جمعہ بوقت صبح بطن جناب حدیثہ خاتون سے بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں ملاحظہ ہوشواہدالنبوت ص ۲۱۰ ،صواعق محرقہ ص ۱۲۴ ، نورالابصارص...

قومی مفاد میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ و قت کی ضرورت ہے، علامہ ساجد نقوی

قومی مفاد میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ و قت کی ضرورت ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ قومی مفاد میں پاک ایراان گیس پائپ لائن منصوبہ وقت کی ضرورت ہے ،پاک ا یران گیس پائپ لائن منصوبہ کسی صورت نظر انداز نہیں...

افواہ پھیلانے اور اقتدار طلبی سے پرہیز کرو، امام حسن عسکری علیہ السلام

افواہ پھیلانے اور اقتدار طلبی سے پرہیز کرو، امام حسن عسکری علیہ السلام

افواہ پھیلانے اور اقتدار طلبی سے پرہیز کرو کیونکہ یہ دونوں مسائل انسان کو ہلاکت میں ڈال دیتے ہیں۔

افغانستان، نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ

افغانستان، نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے علاقے اسپن غر کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

قرآن کو سمجھ کر پڑھا جائے تو شعور زندگی پیدا ہوگا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن کو سمجھ کر پڑھا جائے تو شعور زندگی پیدا ہوگا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن مجید اور دعاﺅں کو سمجھ کر پڑھا جاتا تومسلمانوں کی عملی زندگی ایسے نہ ہوتی،جو آج ہے۔قرآن کو سمجھ کر پڑھا جائے تو شعور زندگی پیدا ہوگا

تاریخ شاہد ہے کہ قاتلوں سے مصلحت کے نام پر سودے بازی کے بدلے میں ہمیشہ تباہی، بربادی اور رسوائی ہاتھ آتی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

تاریخ شاہد ہے کہ قاتلوں سے مصلحت کے نام پر سودے بازی کے بدلے میں ہمیشہ تباہی، بربادی اور رسوائی ہاتھ آتی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کو قومی و ملکی وقار کے منافی سمجھا جائے گا۔ ستر ہزار شہدا ءاور آرمی...

دنیا کے مسائل کی بنیاد امریکی سامراجیت، جو کسی اصول کو ماننے کا پابند نہیں، علامہ ساجد نقوی

دنیا کے مسائل کی بنیاد امریکی سامراجیت، جو کسی اصول کو ماننے کا پابند نہیں، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ آج دنیا جن مسائل کا شکار ہے اس کی بنیادی وجہ عالمی سامراجیت کی ریشہ دوانیہ ہیں، اسی عالمی سامراج نے افغانستان و شام اور مصر تا...

نئی نسل کو ملک کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے انتھک جدو جہد کرنے کی ضرورت ہے، علامہ محمد جمعہ اسدی

نئی نسل کو ملک کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے انتھک جدو جہد کرنے کی ضرورت ہے، علامہ محمد جمعہ اسدی

پرنسپل جامعہ امام صادق کوئٹہ اور سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مشیر علامہ محمد جمعہ اسدی نے کہاکہ دنیائے اسلام کے حالات اور اسلام ومسلمین کے خلاف دشمن کی سازشوں سے پردہ چاک کرنا انتہائی ضروری ہے۔